Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سڈنی ایئرپورٹ پر فضائی ٹریفک کنٹرول کے عملے کی کمی کے باعث مسلسل دوسرے روز بھی 150 پروازیں تاخیر کا…

آسٹریلیا کے سڈنی ایئرپورٹ پر فضائی ٹریفک کنٹرول کے عملے کی کمی کے باعث مسلسل دوسرے روزبھی مسافروں کو پروازوں میں تاخیر کے بارے میں خبردار کیا گیا ہے۔ شنہو ا کے مطابق حکام نے بتایا کہ ہفتے کو صبح 7 بجے سے سڈنی سے روانہ ہونے والی 150 سے زائد…

دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، خطے میں امن کی جانب اہم پیش رفت ہے : ترک صدر

اپنےپر جاری بیان میں رجب طیب ایردوان کا کہنا تھا کہ انہوں نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر مکہ مکرمہ کا دورہ کیا، جہاں سعودی ولی عہد اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ ملاقات کے…

امریکی ہتھیاروں کے ذخائر سے متعلق معلومات افشا ہونے پر ٹرمپ کا تحقیقات کا حکم

امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی انتظامیہ کے عہدیداروں نے بتایا کہ صدر ٹرمپ نے پینٹاگون کے عسکری ذخائر سے متعلق معلومات افشا ہونے کے بعد نئی تحقیقات شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی انتظامیہ ان اطلاعات پر تشویش کا…

ایران کی امریکی حملے پر خلیجی ممالک کو اندھیرے میں ڈبونے کی دھمکی

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دو خلیجی عہدیداروں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایران نے مختلف خلیجی دارالحکومتوں کو پیغام دیا ہے کہ امریکی حملے کی صورت میں خطے کے بجلی کے نظام اور اہم انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ تاہم…

پیٹ ہیگستھ پر مکمل اعتماد ، واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ جھوٹی ہے: ٹرمپ

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ پیٹ ہیگستھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ مکمل طور پر جھوٹی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہیگستھ کے بارے میں پھیلائی جانے والی افواہوں میں کوئی حقیقت نہیں۔ امریکی صدر نے…

یوکرین کا روس کے معروف سیاحتی ساحل پر ڈرون حملہ، 7 افراد ہلاک

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین پر اس ڈرون حملے کا الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ حملے میں کم از کم 7 افراد ہلاک جبکہ 40 زخمی ہوگئے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ڈرون کا اصل ہدف روس کا اہم بحری اڈہ نووروسیسک تھا جو گیلینڈژک سے…

ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن میں ایک تقریب کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران کی درخواست پر بات چیت کر رہا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان معاملات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران سے کسی نہ کسی طریقے سے جلد براہِ…

خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج

انہوں نے کہا کہ خطے کے ممالک کو امریکا کے ساتھ اپنے تعاون اور وابستگی پر نظرثانی کرنی چاہئے، امریکا اپنی کمزور ہوتی عسکری طاقت کو سہارا دینے کے لیے خطے کے ممالک کو استعمال کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکا خطے کے ممالک کے…

امریکا کی مشرق وسطیٰ میں اپنے شہریوں کو انخلا کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

امریکی سفارتخانوں کی جانب سے جاری ہدایات میں امریکی شہریوں کو احتیاط برتنے، انتہائی چوکنا رہنے اور پروازوں کی منسوخی یا فضائی حدود کی عارضی بندش کے امکانات کے لیے تیار رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ خطے کی بعض ائیرلائنز…

بورڈ آف پیس نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد کا روڈ میپ جاری کردیا

عرب میڈیا کے مطابق تمام فریقوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ امن منصوبے کی حمایت کرتے ہوئے غزہ سے اسرائیلی افواج کے مرحلہ وار انخلا، معمولاتِ زندگی کی بحالی، تعمیرِ نو، ترقیاتی منصوبوں کے آغاز اور فلسطینی ریاست کے انتظامی ڈھانچے کے قیام…