Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
روسی فوج کا دنیپروپیٹروفسک ریجن کے گاؤں وولنوئے پر کنٹرول حاصل کرنے کا اعلان
وزارت دفاع کے مطابق بیٹل گروپ ایسٹ نے یوکرینی دفاعی لائنوں میں پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے فیصلہ کن کارروائی کے بعد گاؤں وولنوئے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا، جبکہ مختلف محاذوں پر کارروائیوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرینی فوج کو بھاری جانی…
ایرانی حملے میں بجلی اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کو نقصان پہنچا: کویت
وزارت کے بیان کے مطابق حملے کے نتیجے میں بجلی پیدا کرنے والے کئی یونٹس بند ہو گئے، جبکہ قومی بجلی کے نظام کو مستحکم رکھنے اور اثرات کو محدود کرنے کے لیے فوری طور پر ہنگامی منصوبہ فعال کر دیا گیا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ کویت فائر فورس نے…
پاسدارانِ انقلاب کا قطر میں امریکی العدید ایئر بیس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
پاسدارانِ انقلاب کے مطابق حملے میں امریکی اڈے پر نصب ریڈار سسٹم اور فضائی ایندھن فراہم کرنے والے طیارے تباہ کر دیے گئے ہیں۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے خبردار کیا کہ امریکا اور وہ ممالک جو اپنی سرزمین پر امریکی فوجی اڈوں کی میزبانی کر رہے…
وطن کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے، ایرانی صدر کا امریکا کو دوٹوک پیغام
ایرانی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کو تقسیم کرنے والوں کے عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، کیونکہ ایرانی قوم اپنی خودمختاری، قومی سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے متحد ہے۔
مسعود پزشکیان نے کہا کہ کسی بھی بیرونی خطرے سے پہلے…
ڈیڈ لائن دینا پسند نہیں، ایران کو اپنا رویہ بہتر بنانا ہوگا: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر پنسلوانیا میں امریکی آرمی وار کالج میں منعقدہ ڈیفنس اینڈ انوویشن سمٹ میں شرکت کر رہے ہیں، جہاں وہ دفاعی ٹیکنالوجی، فوجی صلاحیتوں اور قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس سے خطاب کریں گے۔
اجلاس میں امریکی دفاعی حکمت عملی، جدید عسکری…
ٹرمپ نے ایرانی قیادت کو ’بیمار ذہنیت‘ کا حامل قرار دے دیا
امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران پر رات بھر کارروائیاں کی گئیں،آبنائے ہرمز تجارتی جہازوں کی آمدورفت کے لیے کھلی ہے۔
صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایرانی حکام نے گزشتہ روز ایک معاہدے پر اتفاق کیا، جو امریکا کے…
ایران نے آبنائے ہرمز کو ایٹم بموں سے زیادہ ضروری قرار دے دیا
انہوں نے کہا کہ دشمن اگر رہنماؤں کے قتل کے کلچر کو فروغ دے گا تو کسی ملک کی سلامتی کی ضمانت نہیں رہے گی، ٹرمپ اور نیتن یاہو نےاسلامی جمہوریہ ایران کی ریڈلائن کو عبور کیا ہے ٹرمپ اور نیتن یاہو کوان کے اقدامات کا سامناکرنا پڑےگا۔
مشیر کا…
عباس عراقچی کی عمانی وزیر خارجہ سے ملاقات، بحری آمد ورفت پر گفتگو
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمدورفت کے طریقہ کار اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
دونوں وزرائے خارجہ نے ملاقات کے دوران خطے میں سلامتی، بحری گزرگاہوں کے تحفظ اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی…
طوفان باوی نے چین میں تباہی مچا دی، لاکھوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل
چینی حکام کے مطابق طوفان کے خطرے کے پیش نظر 17 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ سکول بند، بحری سروسز معطل اور امدادی و ہنگامی ٹیموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب فلپائن میں طوفان باوی کے باعث لینڈ…
ایران برسوں سے مجھے نشانہ بنانا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
نیو یارک پوسٹ کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ اگر ان کے قتل کی کوشش کی گئی تو انہوں نے ایران کے خلاف غیر معمولی بمباری سے متعلق پیشگی ہدایات دے رکھی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر ایران انہیں قتل کرتا ہے تو اسے اس کی بھاری قیمت چکانی پڑے…