Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
چین نے دنیا کا طاقتور ترین ”سپر کوانٹم کمپیوٹر“ ایجاد کرلیا
بیجنگ: کوانٹم کمپیوٹنگ کے چینی ماہرین نے دنیا کے سب سے طاقتور کوانٹم کمپیوٹر کا پروٹوٹائپ بنالیا ہے جسے ”جیوژانگ“ کا نام دیا گیا ہے۔ اس بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ اس وقت دنیا کے طاقتور ترین سپر کمپیوٹر کے مقابلے میں 100 ٹریلین (ایک لاکھ…
سال 2020 میں لاکھوں افراد موسمیاتی شدت کی باعث نقل مکانی پرمجبور،رپورٹ
نیویارک: پاکستان میں ٹڈی دل کا حملہ ہوا اور کراچی سمیت ملک کے کئی علاقوں میں شدید بارشوں کے ریکارڈ ٹوٹے۔ آسٹریلیا اور کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ بھڑکتی رہی اور آرکٹک کی مستقل برف کم ترین سطح پرآگئی، جبکہ سیلاب، طوفان اور گرمی می…
ہڑپہ تہذیب شاید دوہری موسمیاتی شدت سے تباہ ہوئی تھی
ڈبلن: پاکستان، ہندوستان اور افغانستان تک پھیلی ہوئی، ہزاروں برس قدیم ’ہڑپہ تہذیب‘ کے بارے میں یہ تو کہا جاتا تھا کہ شاید موسم کے اتار چڑھاؤ نے اسے تباہ کیا۔ لیکن اب ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ آب و ہوا کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ دو…
سپاہیوں کے دماغ پڑھنے کے لیے ’’ملٹری ٹیلی پیتھی‘‘ کا اچھوتا منصوبہ
ورجینیا: امریکی فوج کا تحقیق ادارہ ’’آرمی ریسرچ آفس‘‘ (اے آر او) آج کل ایک ایسے اچھوتے منصوبے پر کام کررہا ہے جس کے مکمل ہونے کے بعد فوجیوں کے دماغ پڑھے جاسکیں گے اور صرف ’’دماغی رابطے‘‘ کے ذریعے ہی انہیں براہِ راست کوئی حکم دیا…
آسمان پر نظر رکھیے… مشتری اور زحل قریب آرہے ہیں!
کراچی: سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ آسمان پر مشتری اور زحل میں فاصلے کم ہورہے ہیں اور قربتیں بڑھ رہی ہیں جبکہ 16 دسمبر سے 25 دسمبر تک یہ دونوں سیارے ایک دوسرے سے اتنے قریب نظر آئیں گے کہ جتنے آج سے 800 سال پہلے دکھائی دیئے تھے۔ یعنی یہ…
اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے 2 فیصد ممتاز سائنسدانوں میں سیکڑوں پاکستانی شامل
اسٹینفرڈ: اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے ماہرینِ شماریات نے ایک لاکھ سے زائد سائنس دانوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں سیکڑوں پاکستانی بھی شامل ہیں، یہ افراد اپنے تحقیقی مقالہ جات کے سبب ان دو فیصد بہترین سائنس دانوں میں شامل ہیں جو کئی حوالہ…
نجی خلائی کمپنی کے راکٹ اور کیپسول کے ذریعے خلانورد مدار میں روانہ
کیپ کیناورل: تین امریکی اور ایک جاپانی خلانورد پہلی مرتبہ کسی نجی خلائی کمپنی کے بنائے ہوئے راکٹ اور خلائی جہاز (کیپسول) کے ذریعے زمین کے نچلے مدار میں 408 کلومیٹر کی بلندی پر زیرِ گردش بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ گئے۔
اسپیس…
ہوائی لباس جو آپ کو 300 کلومیٹر فی گھنٹہ سے اڑا سکتا ہے
لائپزگ، جرمنی: اب بی ایم ڈبلیو کمپنی نے ایک برقی وِنگ سوٹ تیار کیا ہے جسے پہن کر 300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی زبردست رفتار سے پرواز کی جاسکتی ہے۔ اسے ڈیزائن ورکس اور مشہور اسکائی ڈائیرور پیٹر سیلزمان کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے۔
اس کے لیے بی…
گرم ہوائی دریا انٹارکٹک کی برف پگھلارہے ہیں
ابو ظبی: انٹارکٹیکا سے ایک عجیب خبرآئی ہے کہ وہاں گرم ہوا ایک ندی کی صورت میں پھر رہی ہے اوراس کی شدت سے جگہ جگہ برف پگھل رہی ہے جس سے بڑے گڑھے بن گئے ہیں۔ اس طرح وہاں کی برف تیزی سے پگھل رہی ہے۔
اس طرح کسی دریا کی طرح تیرتے…
تاریخ میں پہلی بار، سام سنگ نے فون کےلیے ’ہولوگرافک ڈسپلے‘ پیش کردیا
جنوبی کوریا: اسمارٹ فون کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سام سنگ نے ’ہولوگرافک‘ ڈسپلے پیش کردیا ہے جس کی بدولت اب فون پر تھری ڈی ڈسپلے کا لطف اٹھایا جاسکے گا اور کسی بھی منظر کو مختلف زاویوں سے دیکھنا ممکن ہوگا۔
اس اہم پیش رفت کو سام…