Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

یہ جانور بہ یک وقت پرندہ، دودھ پلانے اور ’رینگنے‘ والا ہے!

پرتھ: سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے آسٹریلیا میں پائے جانے والے ’’پلیٹی پس‘‘ کے جینوم کی نقشہ کشی (میپنگ) مکمل کرلی ہے جس سے معلوم ہوا ہے کہ پلیٹی پس کے جینوم میں پرندوں، ممالیوں (دودھ پلانے والے جانوروں) اور ہوّاموں (رینگنے والے جانوروں)…

اِن ’آسمانی کنکروں‘ پر 24 ارب روپے لاگت آئی ہے!

ٹوکیو: جاپانی خلائی ایجنسی ’جاکسا‘ نے ’ریوگو‘ نامی شہابیے (ایسٹرائیڈ) سے زمین پر لائے گئے پتھروں اور کنکروں کی تصاویر جاری کی ہیں جو اس کے خلائی مشن ’’ہایابوسا 2‘‘ نے پچھلے سال جمع کیے تھے۔ اس خلائی مشن پر 15 کروڑ ڈالر (24 ارب روپے) لاگت…

جی ہاں! ایپل اپنے کی بورڈ پر بھی ننھے اسکرین لگانا چاہتا ہے

 نیویارک: ایپل کی جانب سے ٹیکنالوجی کا ایک حقِ ملکیت (پیٹنٹ) دائر کیا گیا ہے جس کے تحت ایپل اپنے لیپ ٹاپ یعنی میک بک کی ہر کی میں ایک ڈسپلے اسکرین لگانا چاہتا ہے جس کی تفصیلات یہاں دیکھی جاسکتی ہیں۔ اس کی بورڈ پر دو طرح کے ڈسپلے لگائے…

اب موبائل فون کی روشنی کو لیمپ بنائیں

نیویارک: لومپلی ایک دلچسپ اور سادہ ایجاد ہے جو ہر اسمارٹ فون کی روشنی کو ایک منورمینار میں تبدیل کرسکتی ہے۔ یعنی موبائل فون کو میز پر رکھے لیمپ کی صورت دے سکتی ہے۔   بسا اوقات ہم چاہتے ہیں کہ موبائل فون کی روشنی میں کوئی کام کرسکیں یا…

عنبر میں قید، 10 کروڑ سال قدیم پھول کی دریافت

اوریگون: امریکی سائنسدانوں نے میانمار (برما) سے ایک ایسے پھول کا رکاز دریافت کرلیا ہے جو 10 کروڑ سال قدیم ہونے کے باوجود صحیح سلامت ہے کیونکہ یہ ایک شفاف عنبر کے ٹکڑے میں قید ہے۔ اگرچہ یہ دریافت میانمار میں عنبر کی ایک کان سے ہوئی ہے جو…

کوہِ سلیمان سے اعلیٰ معیاری نینوکلے کے وسیع ذخائر دریافت

 کراچی: پاکستان میں ارضیاتی حوالے سے بین الاقوامی اہمیت کے حامل کوہ سلیمان سے اعلیٰ معیار کے نینو گارے (کلے) کے وسیع ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ان کی بدولت ایک جانب تو خطے میں صاف پانی کے حصول میں مدد ملے گی تو دوسری طرف ایک اہم صنعتی خام…

انسانی صحت پر پلاسٹک کے مضر اثرات، سائنسی ثبوت مل گئے

سویڈن: ہم ایک عرصے سے پلاسٹک کے کوڑے سے پریشان ہیں جو ہر ماحول کے جان دار کے لیے خطرہ بنا ہوا ہے لیکن اب ثبوت مل چکے ہیں کہ پلاسٹک انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ثابت ہوسکتا ہے۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پلاسٹک میں ’’اینڈو کرائن…

تجربہ گاہ میں گوشت ’اگانے‘ کا عالمی مقابلہ: ڈھائی ارب روپے انعام!

کیلیفورنیا: مشہورِ زمانہ ’’ایکس پرائز فاؤنڈیشن‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ جو فرد یا ادارہ بھی تجربہ گاہ میں ’’مصنوعی گوشت‘‘ کو تجارتی پیمانے پر اور کم خرچ انداز میں ’’اگائے‘‘ گا، اسے 15 ملین ڈالر (تقریباً ڈھائی ارب پاکستانی روپے) کا انعام دیا…

ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی 86سینٹی میٹر بڑھ گئی

کٹھمنڈو :  کٹھمنڈو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیپال اور چین کے نمائندوں نے تصدیق کی کہ ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی پہلے بتائی جانیوالی بلندی سے 86سینٹی میٹر یعنی 2فٹ 8انچ زیادہ ہے ،نئی پیمائش کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی 29031فٹ (8848.86میٹر…

چاند کے مدار میں چینی ’چاند گاڑی‘ اور گردشی ماڈیول کا ’خودکار‘ ملاپ

بیجنگ: چاند کی طرف بھیجے گئے تازہ ترین چینی خلائی مشن ’’چانگ ای فائیو‘‘ کے دو حصوں یعنی ’آربٹر‘ اور ’ایسینڈر‘ نے چاند کے گرد مدار میں تیزی سے چکر لگاتے ہوئے خودکار انداز سے آپس میں کامیابی سے جڑ کر ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔…