Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وزیراعظم کی ہدایت پر لیپ ٹاپ سکیم کے فوری اجرا کیلئے وزرات تعلیم اور وزارت نوجوانان کے امور کے تحت…

:وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایات کے مطابق طلباء و طالبات لیپ ٹاپ سکیم کے فوری اجراء اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کو سامنے رکھتے ہوئے لئے اقدامات کی صورتحال پر منگل کو اسلام آباد میں وزرات تعلیم اور وزارت نوجوانان کے امور کے…

معرکہ حق میں بھارت کو میڈیا کے محاذ پر بھی شکست سے دوچار ہونا پڑا، کھیل داس کوہستانی

:وزیر مملکت مذہبی و اقلیتی امور کھیل داس کوہستانی نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں سچے اور جھوٹے میڈیا کے درمیان مقابلہ تھا، حق اور سچ جیت گیا،بھارت کو اس محاذ پر بھی شکست سے دوچار ہونا پڑا۔ منگل کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے…

بھارت کو تا ابد سبق سکھانے کے لیے معاشی استحکام ناگزیر ہے،گورنر سندھ

:گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ کو ٹیلی فون کیا اور ملک کو درپیش اہم معاشی و دفاعی چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا۔جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ نے کہا…

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی دبئی میں یو اے ای کی وفاقی قومی کونسل کے پہلے نائب سپیکر ڈاکٹر…

:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے جمعہ کو دبئی میں متحدہ عرب امارات کی وفاقی قومی کونسل (ایف این سی ) کے پہلے نائب سپیکر ڈاکٹر طارق حمید الطائر سے ملاقات کی۔ چیئرمین سینیٹ کا استقبال ڈاکٹر الطائر اور وفاقی کونسل کے معزز ارکان نے کیا۔ یہ…

بھارت نے جارحیت جاری رکھی تو پاکستان کا ردعمل سخت ہوگا، مراکش میں پاکستان کے سفیر عادل گیلانی…

مراکش میں پاکستان کے سفیر عادل گیلانی نے بھارت کوخبر دار کیا ہے کہ اگر اس نے جارحیت جاری رکھی تو پاکستان کا ردعمل سخت ہوگا۔ مراکشی اخبار "الصحافہ” کو دیئے گئے انٹرویو میں سفیر عادل گیلانی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے…

بھارت بے فکر رہے اس کی حملہ کرنے کی خواہش ضرور پوری کریں گے ، وقت اور جگہ کا تعین خود کریں گے ،…

:پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کے پاس پہلگام کے واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا معمولی سا بھی ثبوت ہے تو سامنے لائے مگر اس کے بات کوئی ثبوت نہیں ہے، اسی طرح بھارت کے پاس اس دعوے کا بھی…

بھارتی جارحیت اور جنگی جنون کے خلاف برسلز میں پاکستانی اور کشمیری برادری کا احتجاج

:بیلجیئم میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے پاکستانی اور کشمیری برادری کے ارکان نے مسیحی اور سکھ برادری کے نمائندوں کے ساتھ مل کر بھارت کی جارحیت، جھوٹے پراپیگنڈہ اور جنگی جنون کے خلاف بھرپور احتجاج کیا اور بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا کہ…

وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلی فونک رابطہ، وزیر اعظم کا ہر قیمت پر…

:وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جمعرات کی شام امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا جبکہ وزیر اعظم نے ہر قیمت پر ملک کے دفاع کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم نے بھارت کی…

بھارت کی جانب سے ایف16 اور جے ایف17 لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کے دعوے جھوٹے، بے بنیاد اور من گھڑت…

:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے بھارت کی جانب سے ایف16 اور جے ایف17 لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کے دعوئوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں ’’جھوٹا، بے بنیاد اور من گھڑت‘‘ قرار دیا ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم…

چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کو ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس کا اضافی چارچ دے دیا گیا

:پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 20کے آفیسر چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کو ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس کا اضافی چارچ دے دیا گیا ہے ۔ جمعرات کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی…