Browsing Category
پاکستان
پاکستان
بھارت نے سکھ برادری میں پاکستان مخالف جذبات کو بھڑکانے کے لیے امرتسر کو جان بوجھ کر…
:نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت نے سکھ برادری میں پاکستان مخالف جذبات کو بھڑکانے کے لئے امرتسر کو جان بوجھ کر پروجیکٹائل/میزائلوں سے نشانہ بنایا، پاکستان نے بھارتی پنجاب میں کسی بھی شہری علاقے میں…
چیئرمین واپڈا کا لائن آف کنٹرول کے قریب ڈیم کا دورہ
:نیلم جہلم ہائیڈروپاور پراجیکٹ پر 7مئی کو ہونیوالے بھارتی حملے کے تناظر میں چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) نے آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب نوسیری میں واقع پراجیکٹ کے ڈیم کا دورہ کیا۔
ان کے دورے کا…
ابدالی میزائل کے کامیاب تجربے پر چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی مسلح افواج اور سائنسدانوں کو…
:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ابدالی شارٹ رینج میزائل کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج، سائنسدانوں اور انجینئرز کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے پوری قوم کے لیے باعث فخر قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے اسٹریٹجک میزائل سسٹم کی تیاری…
بیانیہ کی جنگ میں پاکستان کی فیصلہ کن کامیابی، بھارتی یوٹیوب چینلز پر پاکستانی ملی نغمہ چلا دیاگیا
:بھارت کی جانب سے پاکستانی یوٹیوب چینلز بند کرنے کے ردعمل میں وزارت اطلاعات نے ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے ملی نغمہ بھارتی یوٹیوب چینلز پر چلوا دیا، پاکستانی ملی نغمہ بھارت میں نشر ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی، بھارتی صارفین نے…
صحافیوں کے تحفظ کے لیے جرنلسٹ الرٹ ایپ کا افتتاح کر دیا گیا
پاک بھارت کشیدگی میں پوری قوم متحد و یکجان ہے ،ملکی دفاع کےلیے قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن چکی ہے، میڈیا کی آزادی کےلیے جدوجہد جاری رہے گی، اظہار راے کی آزادی کےلیے قائدین کی بے مثال جدوجہد اور لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ان…
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور ڈی جی آئی ایس پی آر کل تمام سیاسی جماعتوں کے سرکردہ راہنماؤں…
:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف کل (اتوار) کوتمام سیاسی جماعتوں کے سرکردہ راہنماؤں کو موجودہ قومی سلامتی کی صورتحال پر اہم بیک گراؤنڈ بریفنگ دیں گے۔
یہ بریفنگ پاکستان اور بھارت کے درمیان…
انسانیت کی خدمت ہمدرد معاشرے کی کلید ہے، سید یوسف رضا گیلانی کا روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ کانفرنس 2025…
:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت معاشرے میں ہمدردی اور احساس کے جذبے کو مضبوط کرتی ہے اور سب کے بہتر مستقبل کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ کانفرنس 2025…
مشترکہ مفادات کونسل میں باہمی رضا مندی سے فیصلے تک مزید کوئی نہر نہیں بنائی جائے گی، سندھ طاس معاہدے…
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل میں باہمی رضا مندی سے فیصلے تک مزید کوئی نہر نہیں بنائی جائے گی، 2 مئی کو سی سی آئی کے اجلاس میں غور و خوض کے بعد اس حوالے سے کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے…
’’ویزا ‘‘کے دفتر کے حجم کو تین گنا بڑھانے اور ون لنک اور پے پاک کے ساتھ اشتراک سے مالی شمولیت، ای…
:وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں کارڈ پیمنٹ ادارہ ’’ویزا ‘‘کے دفتر کے حجم کو تین گنا بڑھانے اور ون لنک اور پے پاک کے ساتھ اشتراک سے مالی شمولیت، ای کامرس، لین دین کے تحفظ، ادائیگی کے نظام اور ترسیلات…
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، پاک فوج ہمارا فخر ہے، وفاقی وزیر رانا تنویر…
:وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، پاک فوج ہمارا فخر ہے۔ جمعرات کو یہاں ذرائع ابلاغ سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج کو ایک انچ نہیں آگے…