Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی فلپ مورس انٹرنیشنل کے نائب صدر کرسٹوس ہارپانڈیتس سے ملاقات

:وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے جمعرات کو واشنگٹن ڈی سی میں فلپ مورس انٹرنیشنل کے نائب صدر کرسٹوس ہارپانڈیتس سے ملاقات کی۔یہ ملاقات آئی ایم ایف اورعالمی بینک کے موسم بہار اجلاس کے موقع پرہوئی۔وزیرِ خزانہ نے پاکستان میں…

وزیر تعلیم کی زیر صدارت اجلاس،لیپ ٹاپس تقسیم کی تیاریوں کا جائزہ لیا

:وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت لیپ ٹاپس سکیم کے اجرا کی حتمی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں لیپ ٹاپس کی تقسیم کی تیاریوں کا جائزہ اور تقسیم کار کا لائحہ عمل طے کیا گیا۔ وزیر تعلیم نے ہدایت کی کہ لیپ ٹاپس تقسیم کے حوالے…

پاکستان کے آئین کے تحت تمام مذاہب کے ماننے والوں کو مذہبی آزادی حاصل ہے ، معاشرے میں امن کے لئے…

:وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ ہم تمام مذاہب کے ماننے والوں کا احترام کرتے ہیں ، پاکستان کے آئین کے تحت تمام مذاہب کے ماننے والوں کو مذہبی آزادی حاصل ہے ، معاشرے میں امن کے لئے مذہبی رواداری بے حد ضروری ہے۔ منگل کو یہاں…

آئی بی سی سی نے سالانہ رپورٹ 2024ء کا اجراء کر دیا

انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن (آئی بی سی سی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر غلام علی ملاح نے کہا ہے کہ تعلیمی اسناد کی تصدیق اور مساوی سرٹیفکیٹ کے عمل کو مزید بہتر بنانے کیلئے مصنوعی ذہانت پر مبنی پروگراموں کو متعارف کرانے ، ملک میں امتحانی نظام…

وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت کراچی کے واٹر سپلائی منصوبوں کی نگرانی کے لئے قائم اعلیٰ سطحی…

:وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال کی زیر صدارت کراچی کے واٹر سپلائی منصوبوں کی نگرانی کے لئے قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی کا پہلا اجلاس منگل کو منعقد ہوا۔ اجلاس میں شہر کے تین اہم منصوبوں پر ترقیاتی کام تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا…

حکومت نوجوانوں کو برسر روزگار بنانے کیلئے نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا جلد اعلان کرے گی، رانا…

:چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کو برسر روزگار بنانے کیلئے نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا جلد اعلان کرے گی، نوجوانوں سمیت مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کو مرکزی دھارے میں لانے کیلئے…

جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکسوں کی شرح 10.6 فیصد اور محصولات میں اضافہ کی شرح 25سے 30 فیصد تک رہنے کا…

:وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جاری مالی سال کے دوران جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکسوں کی شرح 10.6 فیصد اور محصولات میں اضافہ کی شرح 25سے لیکر30 فیصد تک رہنے کا امکا ن ہے، آبادی میں اضافہ اور موسمیاتی تبدیلیاں…

وسائل پر حق صوبوں کا ہے، کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، مولانا فضل الرحمان حکومت نے ہوش کے ناخن نہ لئے…

وسائل پر حق صوبوں کا ہے، کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، مولانا فضل الرحمان حکومت نے ہوش کے ناخن نہ لئے توہمیں میدان میں آنا ہوگا، سربراہ جے یو آئی ف کی نیوز کانفرنس 27 اپریل کو مینار پاکستان پرمارچ ہوگا، افغانستان سے کوئی مسئلہ ہے تو بات چیت کی…

افغان شہری وطن واپسی کی تیاری کریں، افغان قونصل جنرل

افغان شہری وطن واپسی کی تیاری کریں، افغان قونصل جنرل ’اسلام تعلیم کا درس دیتا ہے، اور افغانستان میں تعلیم پر کوئی پابندی نہیں ہے، تاہم طرزِ تعلیم پر نظرثانی کی جا رہی ہے، افغان قونصل جنرل محب اللہ امیر المومنین افغان شہریوں کی واپسی سے…

ججز کو تبادلے کے بعد نیا حلف لینا ضروری نہیں، آرٹیکل 200 کے تحت تبادلے کا مطلب نئی تعیناتی نہیں…

اسلام آباد(م ڈ)وفاقی حکومت نے ججز سنیارٹی کیس میں اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز سمیت دیگر ججز کی تعیناتی کی تمام درخواستیں خارج کرنے کی استدعا کرتے…