Browsing Category

پاکستان

پاکستان

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری برائے انسداد پولیو کی 12 شہروں کے سیوریج کے…

:نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری برائے انسداد پولیو نے 12 شہروں کے سیوریج کے نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ 1 (WPV1) کی تصدیق کی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق 17 فروری سے 26 فروری کے درمیان 14 اضلاع سے 15…

وفاقی وزیر مواصلات کاشیخوپورہ کے نزدیک موٹروے ایم 2پر کوٹ پنڈی داس انٹرچینج کا افتتاح

:صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر پاک فوج نہ ہو تو ملک ایک دن قائم نہیں رہ سکتا، وطن عزیز کا دفاع کرنے والوں کو گالیاں دینا کہاں کی خدمت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سیاست…

متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کی اسماعیلی سنٹر دبئی کے زیر اہتمام رمضان سحری…

:متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے اسماعیلی سنٹر دبئی کے زیر اہتمام رمضان سحری تقریب میں شرکت کی جس میں یو اے ای کی جانب سے سال 2025 کو” کمیونٹی ائیر ” قرار دینے کے تحت مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے کے لئے مختلف ممالک…

قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے ایک وفاقی وزیر اور دو وزرائے مملکت سے حلف لے لیا

:قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے جمعہ کو یہاں ایوان صدر میں منعقدہ ایک سادہ اور پروقار تقریب میں ایک نئے وفاقی وزیر اور دو وزرائے مملکت سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور قومی ترانے سے ہوا۔

پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام بنائیں گے،ایم ایل ون منصوبے کی تعمیر میں تاخیر اب برداشت…

:وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کو شام یا لیبیا بنانے کی سازشیں کرنے والے ناکام ہوں گے، جعفر ایکسپریس پر حملہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش تھی لیکن سکیورٹی اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دشمن کے ناپاک عزائم کو…

پیمرا نے مالی کرپشن اور اپنی پوزیشن کے ناجائز استعمال میں ملوث دو ملازمین کو برطرف کر دیا

:پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے کرپشن اور اپنی پوزیشن کے ناجائز استعمال میں ملوث دو ملازمین کو ملازمت سے بر طرف کر دیا۔ پیمرا کی طرف سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق سابق ڈپٹی ڈائریکٹر پیمرا ریجنل آفس گوجرانوالہ قاسم…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کینیڈا کے نومنتخب وزیر اعظم مارک کارنی کو مبارکباد

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نےمارک کارنی کو کینیڈا کے وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ جمعہ کو سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ ان کے وزارت عظمیٰ کی کامیاب مدت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اور…

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے بورڈ کا پانچواں اجلاس

:چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے بورڈ کا پانچواں اجلاس جمعرات کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ڈی اے کے بورڈ ممبران سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں مختلف ایجنڈہ آئٹمز زیر غور لائے…

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا جنڈولہ میں چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی…

:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جنڈولہ میں چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ بہادر سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے 10 خوارجی دہشتگردوں کو…

صدر مملکت آصف علی زرداری کاجنڈولہ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خوارج کا حملہ ناکام بنانے پر…

:صدر مملکت آصف علی زرداری نے جنڈولہ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خوارج کا حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ جمعرات کو اپنے بیان میں صدر مملکت نے کارروائی کے دوران 10 خوارج جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی…