Browsing Category

پاکستان

پاکستان

جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے مسودہ قانون کو حتمی شکل دیدی: شہزاد اکبر

اسلام آباد :  شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے مسودہ قانون کو حتمی شکل دے دی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا اینٹی ریپ بل کا مقصد…

لاہور: سی ٹی ڈی پولیس سٹیشن برکی روڈ پر خود کش حملے کی کوشش ناکام، دہشتگرد ہلاک

لاہور :  لاہور میں سی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن برکی روڈ پر خود کش حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ جوابی کارروائی میں دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔ خود کش حملہ آور نے سی ٹی ڈی کے تھانہ میں داخل ہونے کی کوشش کی، اس دوران شناخت پوچھنے پر دہشتگرد نے…

نواز شریف، اسحاق ڈار، حسن اور حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں: شبلی فراز

اسلام آباد :   شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏نواز شریف، اسحاق ڈار، حسن اور حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں، مرحومہ بیگم شمیم اختر کے جنازے میں شرکت فرما کر ثواب حاصل کریں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

پولیو کے شکار ڈاکٹر سمیع اللہ عزم و ہمت کی اعلیٰ مثال

 پشاور: خیبر ٹیچنگ اسپتال میں فرائض سر انجام دینے والے ڈاکٹر سمیع اللہ خلیل عزم و حوصلے کی ایسی مثال ہیں جنہوں نے پولیو وائرس کو اپنی کمزوری نہیں بننے دیا اور دوسروں کے لئے اعلیٰ مثال قائم کردی۔ پولیو وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے…

کوہلو میں شادی کی تقریب میں سلنڈر دھماکے میں ہلاک بچوں کی تعداد 14 ہوگئی

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں شادی کی تقریب کے دوران گیس سلنڈر دھماکے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 14 ہوگئی۔ 8 نومبر کو کوہلو کے نواحی علاقے بوہڑی میں شادی کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران گیس سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا تھا جس کے…

شہباز شریف، حمزہ شہباز کو فوری پیرول پر رہا کیا جائے: مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف، حمزہ شہباز کو فوری پیرول پر رہا کیا جائے، شہباز شریف، حمزہ کو اب تک پیرول پر رہا کر دینا چاہیئے تھا۔ ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ والدہ کے انتقال سے بڑا دکھ نہیں…

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کیلئے درخواست جمع

لاہور :   شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کیلئے درخواست جمع کروا دی گئی۔ ن لیگ کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے درخواست ڈپٹی کمشنر کو جمع کرائی۔ درخواست میں 2 ہفتے کی پیرول کی استدعا کی گئی، جس میں موقف اپنایا گیا کہ شہباز شریف قائد…

سندھ ہائیکورٹ : آرزو فاطمہ کیس کا ایک بار پھر والدین کیساتھ جانے سے انکار

کراچی :   سندھ ہائیکورٹ میں اسلام قبول کر کے پسند کی شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کیس کی سماعت ہوئی، آرزو نے ایک بار پھر والدین کیساتھ جانے سے انکار کر دیا۔ اسلام قبول کر کے پسند کی شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت…

پی ڈی ایم سازشوں میں مصروف، اپوزیشن کو عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں

لاہور:  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں، پی ڈی ایم صرف سازشوں میں مصروف ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں پاکستان کی ترقی روکنے کے درپے ہیں،…

مچھ: ریلوے ٹریک پر دھماکا، پٹری کو جزوی نقصان

بلوچستان کے ضلع بولان کی یونین کونسل مچھ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق مچھ کےقریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے بعد لیویز اور ایف سی کی ٹیمیں واقعے کی جگہ پر پہنچ گئی ہیں۔…