Browsing Category
پاکستان
پاکستان
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو رہا نہ کرنا قابل شرم حرکت ہے: مریم اورنگزیب
لاہور: مریم اورنگزیب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عدم رہائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت غم کے اس موقع پر بھی سیاست کر کے اپنی کم ظرفی کا نیا ریکارڈ قائم کرچکی ہے۔
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ…
کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش نے موسم حسین بنا دیا
کراچی: کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش نے موسم حسین بنا دیا، کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے 26 اور 27 نومبر کو تیز ہواؤں کی پیش گوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی درست ثابت ہوئی۔ شہر قائد میں رات اچانک بادل برس…
لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات
راولپنڈی ۔۔۔۔آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز کور کمانڈر لاہور تعیناتلیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف کور کمانڈر ملتان تعیناتلیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کمانڈر سدرن کمانڈ تعیناتلیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم…
حکومت کالی بھیڑیں اداروں میں رکھے گی تو پھر خمیازہ بھی بھگتے، چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ اسکولوں کے اساتذہ کی مستقلی کے حکم کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل زائد المیعاد ہونے پر خارج کردی۔
چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کے کنٹونمنٹ اسکولوں کے اساتذہ کی مستقلی کے…
ریپ کیسز کے مجرمان کے خلاف مفصل قانون بنا لیا، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملک میں خواتین کے ساتھ ریپ کے واقعات کی ایک لہر اٹھی ہے اور وفاقی کابینہ نے ریپ کے واقعات کی روک تھام پر غور کیا ہے۔
اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد دیگر وزرا کے ہمراہ…
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون پولیس افسر اے ایس پی تعینات
کوئٹہ(آن لائن )بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون پولیس افسر پری گل ترین کو اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) کوئٹہ کینٹ تعینات کردیا گیا۔ پری گل ترین بلوچستان کی تاریخ میں پہلی خاتون ہیں جو اس عہدے پر تعینات ہوئی ہیں۔ پری گل ترین…
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش ‘ژالہ اور برف باری‘ گیس غائب ‘عوام کو مشکلات کا سامنا
کوئٹہ(اے این این) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی اور جنوبی علاقوں مےں وقفے وقفے سے بارش ‘ژالہ بار ی جاری جبکہ خانوزئی‘ کان مہترزئی اور پہاڑوں پر برف باری ‘ سردی کی شدت مےں اضافہ ‘ دوسری جانب گےس غائب اور بجلی کی لوڈشےڈنگ کا…
بالاکوٹ، شوگران، ناران میں پانچویں روز بھی برفباری، رابطہ سڑکیں بند
اسلام آباد : بالا کوٹ، شوگران، ناران اور گردونواح میں پانچویں روز بھی وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے متعدد رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔
بالاکوٹ اور ملحقہ وادیوں میں 5 روز سے جاری برف باری کا سلسلہ جاری ہے، شوگران میں اب تک دو…
بھارت کی نام نہاد ناگروٹا واقعہ کی آڑ میں پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش
بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد دہشتگرد حملے کا ڈرامہ، بھارت کی نام نہاد ناگر وٹا واقعہ کی آڑ میں پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش، بھارتی وزارت خارجہ نے غیر ملکی سفرا کو جعلی دہشتگرد کارروائی پر بریفنگ دی۔
دفتر خارجہ نے بھارتی جعلسازی…
وزیراعلیٰ پنجاب سے عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں پنجاب میں سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب اور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات میں لاہور…