Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کراچی: گلشن معمار میں رینجرز کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد
کراچی: کراچی کے علاقے گلشن معمار میں رینجرز اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران تین دہشتگردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔
ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز اور پولیس نے گلشن معمار میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تین دہشتگردوں…
میاں نواز شریف کی والدہ کا انتقال، آرمی چیف کی جانب سے اظہار تعزیت
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شریف برادران کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی…
حکمرانوں کے خلاف اعلان جنگ کرچکے اور میدان سے واپس جانا گناہ کبیرہ ہے، فضل الرحمان
سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمرانوں کےخلاف اعلان جنگ کرچکےہیں اور میدان جنگ سے واپس جانا گناہ کبیرہ ہے۔
پشاور میں حزب اختلاف کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پی ڈٰ ایم مولانا فضل…
محکمہ ثقافت سندھ جلد ہی صوبے میں 4 نئے میوزیم کھولے گا
کراچی: محکمہ ثقافت، سیاحت، نوادرات وآثار قدیمہ سندھ عنقریب چار نئے میوزیم کھولنے جارہا ہے۔
محکمہ ثقافت، سیاحت، نوادرات وآثار قدیمہ سندھ نئے میوزیم صوبے کے مختلف اضلاع میں قائم کیے گئے ہیں، ان کے لیے عمارتوں کا بندوبست ہوچکا ہے…
کراچی میں ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا
کراچی: ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا،گلستان جوہر میں سیکیورٹی گارڈ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ پستول سے گولی چل گئی اور وہ ماتھے پر گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔
جمعہ کی شام گلستان جوہر کے علاقے بلاک ون میں…
وزیراعلی عثمان بزدار نے پولیس اور بلوچ لیویز میں بھرتیوں کی منظوری دیدی
لاہور: بزدار حکومت صوبے میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے لیے پر عزم، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے پولیس اور بلوچ لیویز میں بھرتیوں کی منظوری دے دی۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس میں مزید 10 ہزار 300…
مصطفی کمال، لالا فضل الرحمان، افتخار قائمخانی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد
کراچی: کراچی کی احتساب عدالت نے کلفٹن میں سرکاری زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے کیس میں مصطفیٰ کمال اور دیگر پر فرد جرم عائد کر دی۔ تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ کیس کی مزید سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔
پاک سر زمین پارٹی…
کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری اور آئی جی سندھ واقعہ، انکوائری رپورٹ مرتب
کراچی: کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری اور آئی جی سندھ واقعے کی انکوائری رپورٹ مرتب کرلی گئی۔ سندھ کے 5 وزرا پر مشتمل کمیٹی نے رپورٹ فائنل کی، اہم اجلاس آج ہوگا، جس میں ارکان رپورٹ پر دستخط کریں گے۔
ذرائع کے مطابق رپورٹ میں ہوٹل چھاپے اور…
افغان امن عمل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور دوحہ میں بھی بات چیت جاری ہے۔
وزیراعظم عمران خان کے دورہ افغانستان کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اس صورت حال میں دورہ کابل کا مقصد اس پیغام کا اعادہ…
افغانستان میں امن بات چیت کے ذریعے ہی ممکن ہوگا، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دورہ افغانستان قیام امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ تھا۔ افغانستان میں امن بات چیت کے ذریعے ہی ممکن ہوگا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کبھی کسی…