Browsing Category
پاکستان
پاکستان
خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ کل مینار پاکستان گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی
تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ کل مینار پاکستان گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔ ممتاز عالم دین کا گزشتہ روز انتقال ہوا، انہیں بخار اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا۔
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی لاہور میں…
سلیکٹڈ حکومت نے ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا، احسن اقبال
مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کہتے ہیں کہ سلیکٹڈ حکومت نے ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے۔
لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ نون پنجاب کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں مسلم لیگ نون کے جنرل سیکریٹری احسن…
زرداری صاحب نے پیپلز پارٹی کو لاڑکانہ تک محدود کر دیا: شبلی فراز
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں کہ زرداری صاحب نے پاکستان پیپلز پارٹی کو وفاقی جماعت سے سندھ اور لاڑکانہ تک محدود کر دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات…
پی آئی اے نے مسافروں کودیے جانے والے کھانے کے مینیومیں تبدیلی کردی
کراچی: قومی ایئرلائن پی آئی اے نے دوران پرواز مسافروں کو دیے جانے والے کھانے کے مینیو میں تبدیلی کردی۔
پی آئی اے نے دوران پروازمسافروں کو دیے جانے والے کھانے کے مینیومیں تبدیلی کردی۔ پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو ارشد ملک نے کھانے کی…
سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں پیش نہ ہونے پر 3 پولیس افسران اشتہاری قرار
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں پیش نہ ہونے پر ملزمان اے ایس آئی محمد اقبال، اے ایس آئی محمد اشرف اور کانسٹیبل وسیم اقبال کو اشتہاری قرار دے دیا۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز بٹر نے…
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سیندک معاہدہ خلاف آئین قرار دے دیا
پشاور: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سیندک لیز معاہدے کو آئین کے برخلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم کے تحت معاہدہ وفاق کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا یہ صوبائی معاملہ ہے۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین اختر حسین لانگو زیر صدارت…
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے
لاہور: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے، وہ گزشتہ پانچ روز سے علیل تھے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے، اہل خانہ نے ان کے انتقال کی…
جماعۃ الدعوۃ کے حافظ سعید کو دہشتگردی کے جرم میں مزید ساڑھے 10 سال قید
انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید کو قید کی سزا سنا دی۔
لاہور میں جج ارشد حسین بھٹہ کی عدالت نے سی ٹی ڈی کی طرف سے درج مقدمہ نمبر 16/19 اور 25/19 پر فیصلہ سناتے ہوئے حافظ سعید سمیت چار افراد…
وزیر اعظم کا دورہ افغانستان دو طرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت ہے: شبلی فراز
شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا دورہ افغانستان دو طرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت ہے، عمران خان خطے میں امن کے داعی ہیں۔
وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ترقی اور خوشحالی افغان عوام کا حق…
شاہ محمود قریشی کی وفد کے ہمراہ افغان ہم منصب حنیف آتمر کیساتھ ملاقات
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وفد کے ہمراہ افغان ہم منصب حنیف آتمر کے ساتھ ملاقات کی، مشیر تجارت رزاق داؤد اور سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے بھی ملاقات میں شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق وزرائے خارجہ سطح کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، افغان امن…