وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں کہ زرداری صاحب نے پاکستان پیپلز پارٹی کو وفاقی جماعت سے سندھ اور لاڑکانہ تک محدود کر دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے یہ بات کہی ہے۔