Browsing Category
پاکستان
پاکستان
عوام آج ووٹ کے ذریعے نئے گلگت بلتستان کی بنیاد رکھنے جارہے ہیں: فردوس عاشق
اسلام آباد: معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام آج ووٹ کی پرچی کے ذریعے نئے گلگت بلتستان کی بنیاد رکھنے جارہے ہیں۔
فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ احساس محرومی کا خاتمہ، اختیارات کی نچلی سطح پر…
گلگت بلتستان میں آج انتخابی دنگل، 23 حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری
گلگت: گلگت بلتستان میں انتخابات کے دوران 23 حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام 5 بجے احتتام پذیر ہو گی۔ تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔
انتخابی عمل کو کامیاب بنانے کیلئے عوام کا جوش و خروش دیدنی ہے،…
پاکستان کے پاس بھارتی دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں: شاہ محمود
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس بھارتی دہشتگردی کے نا قابل تردید شواہد موجود ہیں، پشاور، کوئٹہ میں دہشتگردی واقعات بھارتی منصوبہ بندی کی عکاسی کرتے ہیں۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر…
11 ماہ کی معصوم بچی سے زیادتی کرنیوالے شخص کو سزائے موت کا حکم
قصور: عدالت نے 11 ماہ کی معصوم بچی کو زیادتی کا نشانے بنانے والے ملزم کو سزائے موت کا حکم سنادیا۔
قصور میں درندہ نما شخص نے 11 ماہ کی معصوم بچی زنیرہ فاطمہ کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا تھا۔ عدالت نے بچی کو درندگی کا نشانہ بنانے…
کشمور واقعہ؛ بچی کو بازیاب کرانے والے پولیس افسر کو قائداعظم میڈل دینے کی سفارش
ترجمان سندھ حکومت نے پولیس افسر کی بیٹی کیلئے بھی 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بیٹی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنا چاہتی ہے تو اس کے تمام اخراجات سندھ حکومت برداشت کرے گی۔
مرتضی وہاب نے کہا کہ حکومت سندھ بچی کے علاج کی مکمل…
ملک پر نالائق حکومت مسلط، سلیکٹڈ حکمرانوں نے امن داؤ پر لگا دیا: مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ترقی کے دعویدار بتائیں، کیا خیبر پختونخوا میں ایک بھی ہسپتال بنایا۔ ملک پر نالائق حکومت مسلط، سلیکٹڈ حکمرانوں نے امن داؤ پر لگا دیا ہے۔
سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں کو…
کشمور واقعہ: پولیس اہلکار کی بیٹی کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
حکومت سندھ نے کشمور ریپ واقعے میں ملزمان کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکار اور اس میں مدد کرنے والی ان کی بیٹی کے تمام تعلیمی اخراجات اٹھانے اور اس کے لیے 10 لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کردیا۔
ساتھ ہی صوبائی حکومت نے پولیس اہلکار کو…
حکومت دھاندلی سے گلگت کےعوام کوبے وقوف بناناچاہتی ہے، بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پوری دنیا کی نگاہیں اس الیکشن پرہیں اور اب بھی اگرہوش کے ناخن نہ لیے گئے تو صورتحال خوفزدہ ہوگی۔
گلگت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی گلگت بلتستان…
بلوچستان پر سب سے زیادہ فنڈنگ کر رہے ہیں : وزیراعظم
وزیراعظم نے کہا ہے کہ تعلیم کے میدان میں ہم آج پیچھے رہ گئے ہیں، کوشش ہے پیچھے رہ جانے والے علاقوں پر توجہ دیں، بلوچستان پر سب سے زیادہ فنڈنگ کر رہے ہیں۔
تربت میں ترقیاتی و سماجی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
وزیراعظم کا دورہ بلوچستان کے عوام کیلئے خوشحالی کی نوید ثابت ہوگا، شبلی فراز
اسلام آباد / کوئٹہ:
وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازکا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا دورہ بلوچستان کے عوام کیلئے خوشحالی کی نوید ثابت ہوگا۔
وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازنے وزیراعظم عمران خان کے دورہ بلوچستان کے حوالے سے ٹوئٹ میں کہا…