Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ایل اوسی پر بھارتی فائرنگ سے شہری شہید؛ پاک فوج کا دشمن کو منہ توڑ جواب

 راولپنڈی: بھارتی فورسز نے ایک بار پھر ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک شہری کوشہید جب کہ  3 افراد کو زخمی کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھرلائن آف کنٹرول پرجنگ بندی معاہدے کی خلاف…

گورنر سندھ کا کشمور میں 4 سالہ بچی سے گینگ ریپ کا سخت نوٹس، ایک ملزم گرفتار

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کشمور گینگ ریپ واقعہ کا سخت نوٹس لے لیا۔ سندھ کے علاقے کشمور میں 4 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا جس نے ہر شہری کو لرزا کر رکھا دیا۔ کراچی کی رہائشی تبسم بی بی کو نوکری…

اپوزیشن فوج کو کمزور کرنے کی کوشش کررہی ہے، : وزیراعظم عمران خان

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن فوج کو کمزور کرنے کی کوشش کررہی ہے جس کا مقصد بھارت کو بالادستی فراہم کرنا ہے،  اپوزیشن کی اس سے بڑی غداری اور کیا ہوگی کہ یہ لوگ فوج سے کہہ رہے ہیں کہ اپنے آرمی چیف کے خلاف بغاوت…

چیف جسٹس پشاور ھائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کرونا وائرس سے انتقال کر گئے

چیف جسٹس پشاور ھاہی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کرونا وائرس سے انتقال کر گئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی نماز جنازہ کل ڈھائی بجے کرنل شیر خان شہید اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گی ملک بھر کی عدالتوں میں کل یوم سوگ منایا جائے گا

وزیراعلیٰ سندھ 23 کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک، گوشواروں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد:   وزیراعلی سندھ 23 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد کے اثاثوں کے مالک ہیں، مراد علی شاہ کے پاس ڈیڑھ کروڑ مالیت کی 2 گاڑیاں ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے اراکین سندھ اسمبلی کے مالی گوشواروں کی تفصیلات جاری کر دیں گئیں۔ دستاویز کے…

الطاف حسین انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی انتہائی مطلوب ملزمان کی فہرست منظر عام پر آگئی جس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی قائد الطاف حسین سمیت ملک بھر سے ایک ہزار 210 مطلوب ملزمان کا نام شامل ہے۔ ایف آئی اے کی فہرست کے مطابق…

آرمی چیف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے ملاقات کی جس میں کنٹرول لائن اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی…

بلوچستان میں موسم خشک پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کوئٹہ:  مکران کے ساحلی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: کوئٹہ میں کم سے کم…

پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد منطقی انجام کی طرف بڑھ رہا ہے: عثمان بزدار

لاہور:   وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد اپنے منطقی انجام کی جانب بڑھ رہا ہے، غیر فطری اتحاد کی داغ بیل اپوزیشن رہنماؤں نے اپنے کرپشن کے داغ چھپانے کیلئے ڈالی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان…

ہنگامہ آرائی کیس: لیگی ایم پی اے خواجہ عمران نذیر کی ضمانت منظور

لاہور:   انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ہنگامی آرائی کیس میں خواجہ عمران نذیر کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کے ایڈمن جج ارشد حسین بھٹہ نے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔…