Browsing Category
پاکستان
پاکستان
شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور سلمان شہباز کو پیش ہونے کا آخری موقع
لاہور: احتساب عدالت نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور سلمان شہباز کو پیش ہونے کا آخری موقع دے دیا۔ شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔
احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے 3 صفحات پر…
سروے سے واضح ہے جی بی کے عوام عمران خان کو ووٹ دے رہے ہیں: شہباز گل
اسلام آباد: شہباز گل نے کہا ہے کہ سروے سے واضح ہے جی بی کے عوام عمران خان کو ووٹ دے رہے ہیں، پی ٹی آئی بڑی لیڈ سے جیت رہی ہے۔
معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا علی امین گنڈاپور بہترین لیڈر بن کر…
حافظ حسین احمد پارٹی عہدے سے فارغ،،بںانیہ مہنگا پڑگیا
جمیعت علمائے اسلام نے غیر اعلانیہ طور پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد کو عہدے سے فارغ کر کے اسلم غوری کو شعبہ اطلاعات کا انچارج مقرر کر دیا۔ حافظ حسین احمد کی جانب سے گذشتہ دنوں ٹی وی بیانات کو جے یو آئی کی قیادت نے ان کی ذاتی سوچ…
بلاول کا انکوائری رپورٹ پر اتفاق اور نوازکانا اتفاق پی ڈی ایم کے نفاق کا ثبوت ہے
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بلاول کا انکوائری رپورٹ پر اتفاق اور نواز شریف کا اعتراض، ثابت ہوگیا پی ڈی ایم میں اختلافات موجود ہیں، اب انہیں تیسرے میثاق کی بھی ضرورت پڑے گی، بغیر نظریے کی تحریک کا کوئی…
پنجاب حکومت کا 30 ہزار کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری، حکومت نے 30 ہزار کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ملازمین کو مستقل کرنے سے متعلق محکموں سے رپورٹس مانگ لی۔ محکمہ سکولز، ہائیر…
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گرین الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دے دی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے گرین الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دے دی۔ لاہور میں 103 کلومیٹر طویل 6 روٹس پر بسیں چلائی جائیں گی۔
وزیراعلی عثمان بزدار نے پنجاب میں ٹرانسپورٹ انسپکٹرز، سب انسپکٹرز اور سارجنٹس کی بھرتی کی بھی اصولی منظوری دے…
کراچی: نیول چیف کا کریکس ایریا کا دورہ، افسروں اور جوانوں سے ملاقات
کراچی: چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کرِیکس ایریا کا دورہ کیا اور وہاں تعینات افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سجاول میں بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز آمد پر کمانڈر کوسٹ وائس ایڈمرل زاہد الیاس نے چیف آف…
منی لانڈرنگ ریفرنس؛ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد
لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت کی۔ جیل…
اسلام آباد: پی آئی اے کے ساڑھے تین ہزار ملازمین کو گھر بھیجنے کا پلان
اسلام آباد: پی آئی اے کے ساڑھے تین ہزار ملازمین کو گھر بھیجنے کا پلان بنا لیا گیا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے اخراجات کی منظوری دے گی۔
دستاویز کے مطابق پی آئی اے ملازمین کو گھر بھیجنے کے لئے والنٹری سیپریشن…
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وزیراعظم عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے شریک
روس کی زیر صدارت شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس کا جاری ہے، جس میں وزیراعظم عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہیں، کچھ دیر میں خطاب کریں گے۔
خیال رہے20 ویں شنگھائی تعاون تنظیم 16 دستاویزات اپنائے گی جس میں ماسکو اعلامیہ بھی شامل…