Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سی پیک پاکستان کی تقدیر بدلنے کیلئے ایک اہم منصوبہ ہے، عاصم سلیم باجوہ

پاک چین اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کی تقدیر بدلنے کیلئے ایک اہم منصوبہ ہے۔ یہ بات انہوں نے پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے چینی سفیر کیساتھ ملاقات کے موقع پر کہی۔ چین…

بلاول نے نواز شریف پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا: وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ بلاول کا بیان نواز شریف پر عدم اعتماد کا اظہار ہے، ثابت ہوگیا پی ڈی ایم اقتدار پرستوں کی بیٹھک ہے۔ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ بلاول کا بیان پی ڈی ایم کا بیانیہ…

مسلم لیگ(ن) نے بلاول کے نواز شریف سے متعلق بیان کو ذاتی رائے قرار دیدیا

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے نواز شریف سے متعلق بلاول بھٹو زرداری کے بیان کو ان کی ذاتی رائے قرار دیدیا۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ  یہ بلاول…

نواز شریف لندن میں بیٹھ کر فوج کو بغاوت پر اکسا رہا ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن بالخصوص مسلم لیگ(ن) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف لندن میں بیٹھ کر فوج کو آرمی چیف کے خلاف بغاوت پر اکسا رہا ہے۔ سوات میں صحت کارڈ کے اجرا کے موقع پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے…

یہ کون سی جمہوریت ہے جواحتجاج کرنے والے کی آوازدباتی ہے، چوہدری پرویزالٰہی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ حکومتوں کا کام معاملات کوسلجھانا اورعوام کوریلیف فراہم کرنا ہے اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کسان رہنما اشفاق لنگڑیال کی وفات پراظہارتعزیت میں کہا کہ یہ کون سی جمہوریت ہے جواحتجاج…

جہانگیر ترین کا چینی بحران کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے چینی بحران کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا جے ڈی ڈبلیو گروپ چینی کی قلت ختم کرنے اور قیمت میں کمی لانے کے لیے حکومت سے ہر ممکن تعاون کرے گا۔ جہانگیر ترین نے سماجی…

چودھری شجاعت کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کے سبب انہیں سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اراکین اسمبلی کے ہمراہ سیاسی رہنما کی عیادت کی. وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سروسز…

امریکی صدارتی الیکشن،،،ٹرمپ اور بائیڈن کے حامیوں کااحتجاج،،،

امریکہ میں صدارتی انتخابات کے نتائج میں تاخیر کے باعث دونوں بڑی جماعتوں ری پبلکن اور ڈیمو کریٹک پارٹی کے حامیوں نے مختلف ریاستوں میں احتجاجی مظاہرے کیے۔ ٹرمپ کے حامیوں نے ریاست مشی گن میں گنتی رکوانے کے لیے مظاہرہ کیا جب کہ جو بائیدن کے…

گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج عمران خان کی رخصت کا نکتہ آغاز ہونگے: قمر زمان

لاہور:   پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج عمران خان کی رخصت کا نکتہ آغاز ہونگے۔ قمر زمان کائرہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے پہلے پی ٹی آئی کو گلگت بلتستان سے اور پھر ملک سے فارغ کریں گے،…

لوگ غیر جمہوری نظام سے تنگ آچکے، ملک میں تبدیلی کی صدا ہے: مرتضیٰ وہاب

کراچی:   مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ لوگ غیر جمہوری نظام سے تنگ آچکے ہیں، ملک میں تبدیلی کی صدا ہے، عوام بلاول کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا بلین ٹری کے درخت پتا نہیں کہاں لگائے گئے، شبلی…