Browsing Category

پاکستان

پاکستان

میاں مفرور کے ملک دشمن بیانیے کیساتھ انکی اپنی جماعت بھی کھڑے ہونے کیلئے تیار نہیں

اسلام آباد:   معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے میاں مفرور کے ملک دشمن بیانیے کے ساتھ انکی اپنی جماعت کھڑے ہونے کیلئے تیار نہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹس میں شہباز گل نے کہا صوبائی صدر بلوچستان کے بعد ن لیگ خیبر پختونخوا کے…

وزیراعلیٰ پنجاب کا عوامی شکایات پر ایکشن، ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کو عہدے سے ہٹا دیا

لاہور:   وزیراعلیٰ پنجاب نے اچانک دوروں کے دوران عوامی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ اور اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور کو عہدے سے ہٹا دیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینو کو ڈی سی اوکاڑہ کا اضافی چارج دے دیا گیا جبکہ اورنگزیب کو اے سی سٹی…

ریکوڈک بدعنوانی کیس ،احتساب عدالت نے نوٹسز جاری کردئیے سابق گورنز امیرالملک مینگل عدم ثبوتوں کے باعث…

احتساب عدالت کوئٹہ نے بلوچستان ضلع چاغی میں تانبے اور سونے کے ملک کے سب سے بڑے منصوبے ریکوڈک میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی کے ریفرینس پر 25ملزمان کو نوٹسز جاری کیئے ہیں جن میں دس غیر ملکی شہری بھی شامل ہیں سابق گورنر بلوچستان امیرالملک مینگل…

حکومت سے متعلق جو بات کی بلکل ٹھیک کی، ایاز صادق

رہنما (ن) لیگ ایاز صادق کا کہنا ہے کہ جو کہنا تھا کہہ دیا اور پھر اس کی وضاحت بھی کردی، میں نے حکومت کی جو بات کی وہ ٹھیک کی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما (ن) لیگ اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا تھا کہ وزیراعظم…

حکومت پی ڈی ایم کے جلسوں سے گھبرا گئی ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل و پی ڈی ایم کے مرکزی رہنما سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ حکومت پی ڈی ایم کے جلسوں سے گھبرا گئی ہے، لیکن اب عوام بیدار ہو چکی ہے، عوام جاں چکے ہیں، ڈھائی سال میں انہوں نے ملک کے لیئے کیا…

پشاور: کارخانو مارکیٹ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، غیر قانونی تعمیرات مسمار

پشاور :  پشاور میں انتظامیہ نے کارخانو مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دیں۔ پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے کارخانو مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا، جس میں ساڑھے پانچ سو سے زائد تعمیرات اور کبین…

عثمان بزدار نے وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی طرف موڑ دیا: فردوس عاشق اعوان

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پنجاب حکومت کی ترجمانی کی اہم ذمہ داری سونپی ہے، عثمان بزدار نے وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی طرف موڑ دیا ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں…

پنجاب میں 50 کروڑ روپے کے رحمت اللعالمین وظائف کا اجرا کریں گے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور:   وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں 50 کروڑ روپے مالیت کے رحمت اللعالمین وظائف کا اجرا کریں گے، بین الاقوامی مشائخ کانفرنس بھی منعقد کرائی جائے گی، آزادی اظہار رائے کی آڑ میں مذموم حرکتیں برداشت نہیں کی جائیں گی۔…

وزیر خارجہ شاہ محمود کی آسٹریا کے دارالحکومت میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت

اسلام آباد:   وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہونیوالے دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ شاہ محمود قریشی نے پاکستانی قیادت کی جانب سے آسٹریا کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔…

مریم کی پیشی پر اہلکاروں سے جھگڑے کا کیس: محمد صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور:   مریم نواز کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس کے ساتھ لڑاٸی جھگڑا کے معاملے پر ضلع کچہری عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ حافظ نفیس یوسف نے کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف…