سی پیک پاکستان کی تقدیر بدلنے کیلئے ایک اہم منصوبہ ہے، عاصم سلیم باجوہ

0 136

پاک چین اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کی تقدیر بدلنے کیلئے ایک اہم منصوبہ ہے۔

یہ بات انہوں نے پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے چینی سفیر کیساتھ ملاقات کے موقع پر کہی۔ چین کے سفیر نونگ رونگ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ سے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے چینی سفیر نونگ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور کہا کہ دونوں ممالک مابین دوستی وقت کیساتھ ساتھ مزید مضبوطی ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.