Browsing Category
پاکستان
پاکستان
27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ تمام اتحادیوں کی مشاورت سے ایوان میں پیش کریں گے ،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہاہے کہ27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ تمام اتحادیوں کی مشاورت سے ایوان میں پیش کریں گے ، اس حوالے سے کمیٹی میں بحث جاری ہے ۔
اتوار کو ایوان بالا کے اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم پر بحث کے دوران…
آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت استثنیٰ کی تجویز مسترد کرتا ہوں،عوامی نمائندے قانون اور عوام کے سامنے جواب…
:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت کسی بھی قسم کا استثنیٰ لینے کی تجویز کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی شخص چاہے اس کا منصب کچھ بھی ہو،قانون سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے۔ یہ بیان قومی اسمبلی کی قائمہ…
پاکستان ایمبیسی کالج بیجنگ دوستی، باہمی احترام اور عالمی یکجہتی کو فروغ دے رہا ہے، خلیل ہاشمی
چین میں پاکستان کے سفیرخلیل ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان ایمبیسی کالج بیجنگ (پی ای سی بی) کی جانب سے منعقدہ بین الاقوامی ثقافتی دن ایک اہم سالانہ تقریب ہے جو 50 سے زائد ممالک کے طلباء اور والدین کو ایک ساتھ لاتی ہے، یہ تقریب شرکاء کو مختلف…
وزیراعظم کاستائیسویں آئینی ترمیم کی منظوری کے عمل میں تعاون پر حکومتی و اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز سے…
:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ستائیسویں آئینی ترمیم کی منظوری کے عمل میں تعاون پر حکومتی و اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اتحادی جماعتوں نے قومی سوچ کا مظاہرہ کیا ، سیاسی و معاشی استحکام کی بدولت ملک کی سمت…
علامہ محمد اقبال کی شاعری اور افکار نے دنیا بھر کی کئی اقوام کو متاثر کیا ہے، محمد مدثر ٹیپو
تہران میں پاکستانی سفارتخانے نے یونیورسٹی آف تہران کے شعبہ اردو اور حوزہ ہنری (تہران آرٹ کونسل) کے اشتراک سے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے 148ویں یوم پیدائش کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا۔ تہران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے کہا کہ…
چار روزہ پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس 2025 کامیابی سے کراچی میں اختتام پذیرہوگئی
:کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس میں ملکی و غیرملکی اداروں کے درمیان 76 ارب روپے مالیت کی83 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے گئےہیں۔تفصیلات کے مطابق چار روزہ پاکستان…
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے رومانیہ کے سفیر کی ملاقات،باہمی تعاون کے فروغ پرتبادلہ خیال
:گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے رومانیہ کے سفیر ڈاکٹر ڈین اسٹونسکی نے گورنرہائوس میں ملاقات کی اورپاکستان اور رومانیہ کے درمیان تجارتی، اقتصادی اور باہمی تعائون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔جمعرات کوگورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے…
وزارت اطلاعات و نشریات نےپاک افغان سرحد پر فائربندی کی خلاف ورزی کے حوالے سے افغانستان کے دعوے کو…
:وزارت اطلاعات و نشریات نےپاک افغان سرحد پر فائربندی کی خلاف ورزی کے حوالے سے افغانستان کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ افغانستان کی طرف سےشروع ہوئی جس کاسکیورٹی فورسز نے فوری اور ذمہ دارانہ انداز میں جواب دیا۔
صورتحال قابو میں…
پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی کی یورپی یونین کی کمشنر اینڈریاس شوارتز سے ملاقات
:یورپی یونین، بیلجیم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی یونین کی کمشنر برائے اسٹارٹ اپس، تحقیق اور اختراع کی کابینہ کے سربراہ اینڈریاس شوارتز سے ملاقات کی۔
جمعرات کو بلجیئم میں پاکستان کے سفارتخانے کی طرف سے جاری بیان…
موسمیاتی مالیات اور پائیدار ترقی کے لیے عملی، ہم آہنگ اور مستقبل بینی پر مبنی حکمتِ عملی اپنانا وقت…
:وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ موسمیاتی مالیات اور پائیدار ترقی کے لیے عملی، ہم آہنگ اور مستقبل بینی پر مبنی حکمتِ عملی اپنانا وقت کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو پائیدار ترقیاتی پالیسی…