Browsing Category
کھیل
کھیل
بھارت کو فیصلہ کن معرکے میں شکست، انگلینڈ نے ون ڈے سیریز 1-2 سے جیت لی
لارڈز میں کھیلے جا رہے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 387 رنز بنا لیے اور بھارت کو جیت کے لیے 388 رنز کا ہدف دے دیا۔
دوسری جانب انگلینڈ…
ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری آل راؤنڈر گیری سوبرز انتقال کر گئے
سر گیری سوبرز نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے 93 ٹیسٹ میچز کھیلے، جن میں 8 ہزار سے زائد رنز اسکور کیے اور 235 وکٹیں حاصل کیں۔
انہوں نے اپنے فرسٹ کلاس کیریئر میں 383 میچز کھیلتے ہوئے 28 ہزار سے زائد رنز بنائے اور ایک ہزار سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں۔…
دوسرا ٹی 20: پاکستان انڈر 19 ویمنز نے جنوبی افریقا کو 47 رنز سے ہرا دیا
نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 125 رنز بنائے۔
پاکستان کی جانب سے اوپنر راویل خان نے شاندار…
آئرلینڈ نے افغانستان کے خلاف سیریز سے قبل جوناتھن ٹراٹ کی خدمات حاصل کر لیں
کرکٹ آئرلینڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جوناتھن ٹراٹ اگلے ہفتے آئرش مینز ٹیم کو جوائن کریں گے اور 14 روز تک ٹیم کے ساتھ رہتے ہوئے افغانستان کے خلاف ہوم سیریز کی تیاریوں میں معاونت کریں گے۔
ٹراٹ نہ صرف سیریز سے قبل آئرلینڈ کی تیاریوں میں…
آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی 20 ورلڈ کپ کے نئے فارمیٹس کی منظوری دے دی
آئی سی سی کے مطابق 14 ٹیموں پر مشتمل مینز ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے تین مرحلوں پر مشتمل نیا فارمیٹ متعارف کرایا گیا ہے، نئے نظام کے تحت ٹورنامنٹ کے آغاز میں 12ویں، 13ویں اور 14ویں نمبر کی ٹیموں کے درمیان "سپر سیریز" کھیلی جائے گی، جس کی فاتح ٹیم…
ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
چین کے شہر ہائیکو میں ایونٹ کے پہلے روز پاکستان نے ابتدا ہی سے کھیل پر مکمل گرفت برقرار رکھی اور 10-25، 19-25 اور 25-17 کےسیٹس اسکور سے کامیابی حاصل کر کے ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔
قومی ٹیم نے پہلے سیٹ میں مؤثر سروس، مضبوط بلاکنگ اور…
فیفا ورلڈ کپ 2026 حتمی مراحل میں داخل، سیمی فائنل لائن اپ مکمل
ورلڈ کپ کے اگلے مرحلے سے قبل تین روز کا وقفہ رکھا گیا ہے جس کے دوران سیمی فائنلسٹ ٹیمیں اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دیں گی، اب شائقین کی نظریں اس سوال پر مرکوز ہیں کہ آیا ارجنٹینا اپنے عالمی اعزاز کا کامیاب دفاع کر پائے گا یا پھر کوئی نئی ٹیم…
فیفا ورلڈ کپ کے ابھرتے ہوئے سٹار فٹبالر جیڈن 25 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقی کلب میملوڈی سن ڈاؤنز کے مڈفیلڈر جیڈن ایڈمز نے چند ہفتے قبل ہی فیفا ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے بین الاقوامی کیریئر کا سب سے بڑا سنگِ میل عبور کیا تھا۔
جیڈن ایڈمز نے ورلڈ کپ 2026…
آخری ٹی 20 میں بھی انگلینڈ کی فتح، بھارت کو وائٹ واش کردیا
انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 257 رنز کا بڑا مجموعہ سکور بورڈ پر سجایا۔ جوش بٹلر نے شاندار 131 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی، جبکہ کپتان ہیری بروک 95 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
258 رنز کے ہدف کے تعاقب…
مصر کی فٹبال ٹیم کی وطن واپسی، ہزاروں افراد کا شاندار استقبال
کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے ائیرپورٹ کے باہر عوام کی بڑی تعداد موجود رہی، کھلاڑیوں کے باہر آتے ہی مداحوں نے انہیں گھیر لیا اور خوب تصاویر بنوائیں۔
فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں نے بس میں مختلف علاقوں کا سفر کیا، ہاتھوں میں قومی پرچم تھامے سڑکوں پر…