Browsing Category
کھیل
کھیل
قومی ہاکی ٹیم کے غیر ملکی کوچز پاکستان پہنچ گئے، ذمہ داریاں سنبھال لیں
کوچنگ سٹاف میں فٹنس کوچ ڈیوڈ ڈائر، گول کیپنگ سپیشلسٹ باب ویلڈوف، ٹیکنیکل کوچ اور سپورٹس سائیکالوجسٹ کرس بوون شامل ہیں۔
غیر ملکی کوچز نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی انتظامیہ سے ملاقات کی، جس میں قومی ہاکی پروگرام کے روڈ میپ پر…
پی سی بی کی آئندہ ماہ چار ٹیموں کے ون ڈے ٹورنامنٹ کی تصدیق
پی سی بی کے مطابق فرسٹ کلاس سیزن کے آغاز سے قبل اگست میں چار ٹیموں کا ٹورنامنٹ کھیلا جائے گا۔
اس حوالے سے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ 2027 میں لگ بھگ ڈیڑھ برس ہے اور تیاریاں شروع کرنے کا وقت ہے۔
عاقب…
بنگلا دیشی ٹیم کے اہم کھلاڑی زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر
لٹن داس کو ابتدا میں صرف 6 جولائی کو کھیلے گئے پہلے ون ڈے سے باہر کیا گیا تھا، تاہم فٹنس بحال نہ ہونے کے باعث اب وہ پوری سیریز میں ٹیم کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے۔ وہ اپنی بحالی کا عمل ڈھاکا میں جاری رکھیں گے۔
بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے فزیو…
ٹیسٹ ٹیم کی سلیکشن صرف 20 وکٹیں لینے کی صلاحیت پر ہونی چاہیے: عاقب جاوید
ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید کی سٹریٹ ڈرائیو ود سلمان بٹ میں شرکت کی جس میں عاقب جاوید نے اپنے کرکٹ سفر، پلیئر پاتھ ویز اور سلیکشن معاملات پر تفصیلی گفتگو کی۔
عاقب جاوید نے سینٹرل کنٹریکٹس، اکیڈمی سٹرکچر اور کرکٹ ڈیولپمنٹ پر بھی اظہار…
سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیورٹ میکگل کی ضمانت کی اپیل مسترد
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سابق لیگ اسپنر اسٹیورٹ میکگل کو 2025 میں منشیات کیس میں سزا ہوئی تھی جس میں عدالت نے انہیں ایک سال 10 ماہ سزا کے ساتھ 495 روز کمیونٹی ورک کی سزا بھی سنائی تھی۔
آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق کرکٹر نے نیو…
افغانستان کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران انتقال کر گئے
افغانستان کرکٹ بورڈ نے شاپور زدران کے انتقال کی تصدیق کی ہے، وہ کینسر کے مرض میں مبتلا اور بھارت کے مقامی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔
افغانستان کرکٹ بورڈ نے شاپور زدران کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شاپور…
فیفا ورلڈ کپ 2026: ارجنٹینا مصر کو 2-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
امریکا کے شہر اٹلانٹا میں کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میں مصر نے شاندار آغاز کیا، پہلے ہاف میں یاسر ابراہیم نے گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی۔
میچ کے دوران ارجنٹینا کو پنالٹی سٹروک بھی ملا، تاہم کپتان لیونل میسی اسے گول میں تبدیل نہ کر سکے،…
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جدید ٹرو مین 3 بولنگ مشین نصب
اس حوالے سے پی سی بی کا کہنا ہے کہ جدید بولنگ مشین کھلاڑیوں کو میچ جیسی پریکٹس فراہم کرے گی، مشین کے ذریعے بیٹرز جدید انداز میں اپنی تیاری کر سکیں گے۔
جدید مشین کی فرنٹ سکرین پر بولر کی ہائی کنٹراسٹ ایل ای ڈی اینیمیشن دکھائی دیتی ہے، جس سے…
آئی سی سی اجلاس میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ اور ون ڈے فارمیٹ کی تبدیلی پر غور
برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں ون ڈے کرکٹ کے فارمیٹ میں تبدیلی پر بحث متوقع ہے، جس کے تحت 50 اوورز کے بجائے میچز کو 40 اوورز تک محدود کرنے کی تجویز زیر غور آ سکتی ہے۔
رپورٹس میں کہا گیا کہ مختلف براعظموں کی ٹیموں کے درمیان…
بھارتی والی بال ٹیم کی پاکستان آمد کا معاملہ: حکومت کا بھارتی ٹیم کو این او سی جاری
وفاقی حکومت نے سپورٹس ڈپلومیسی کی طرف بڑا قدم بڑھاتے ہوئے بھارتی والی بال ٹیم کو این او سی جاری کر دیے، بھارت نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپین شپ میں شرکت کرنا ہے، کاوا چیمپین شپ 22سے 29جولاٸی اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔
چیٸرمین پاکستان والی…