Daily Archives

March 5, 2021

خاتون ٹیچر کا پلاٹ ہتھیانے والے قبضہ مافیا کیخلاف اینٹی کرپشن پنجاب کی کارروائی

لاہور: اینٹی کرپشن پنجاب نے خاتون استاد کا پلاٹ ہتھیانے والے قبضہ مافیا پر پرچہ کاٹ دیا۔ مکمل انکوائری کے بعد غیر قانونی قابض سات افراد کے خلاف پرچہ درج کیا گیا جن میں ارشد علی، محمد عثمان، ایس سی او لینڈ ریکارڈ سینٹر ملتان ندیم لودھی،…

پی ٹی آئی کے 2 ارکان سندھ اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد: پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے2 اراکین سندھ اسمبلی کو نوٹس جاری کردیئے گئے۔ پی ٹی آئی نے ایم پی اے اسلم ابڑو اور شہریار خان شر کو اظہارِ وجوہ کے نوٹسز جاری کردیے، مرکزی قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب کے…

اسلام آباد میں آج سے تین روزہ سیاحتی اور فیملی میلے کا آغاز

اسلام آباد میں آج سے تین روزہ سیاحتی اور فیملی میلے کا آغاز ہو گیا۔ تین روزہ فیسٹول میں اسلام آباد اور گردونواح کے شہریوں کو تفریح کی بہترین سہولتیں میسر ہونگی۔ میلے کے آغاز پر وفاقی وزراء عمر ایوب، فہمیدہ مرزا ، غلام سرور خان نے میڈیا…

عمران خان نے خطاب میں اپنے ہی ارکان اسمبلی کو چور کہہ دیا، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر نائب صدر اور نومنتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے خطاب میں دراصل اپنی ہی جماعت کے ارکان اسمبلی کو چور کہا ہے۔ عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران…

ہمیں کام کرنے دیں اور کیچڑ نہ اچھالیں، الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کو جواب

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کی خوشنودی کی خاطر آئین اور قانون کو  نظرانداز نہیں کرسکتے اور نہ ہی ترمیم کرسکتے ہیں لہذا ہمیں کام کرنے دیں اور کیچڑ نہ اچھالیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان…