Daily Archives
July 6, 2025
این ڈی ایم اے نے 10 جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے شعبہ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے 10 جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا۔ اتوار کو ترجمان این ڈی ایم اے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق…
ایم کیو ایم مرکز بہادرآباد میں سینئر مرکزی رہنما سید امین الحق سے صوبائی صدر بلوچستان عمران اللہ…
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر سینئر مرکزی رہنما سید امین الحق سے صوبائی صدر بلوچستان عمران اللہ کاکڑ کی ملاقات، صوبائی صدر نے بلوچستان کی تنظیمی صورتحال سے متعلق بریفنگ دی، امین الحق نے ہدایت دی کہ تنظیمی کاموں کو بہتر کیا…
کوئٹہ میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس امام بارگاہ نیچاری علمدار روڈ سے برآمد ہوا
کوئٹہ میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس امام بارگاہ نیچاری علمدار روڈ سے برآمد ہوا ۔جلوس کی قیادت بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر عاشق حسین ہزارہ نے کی ۔
جلوس علمدار روڈ، لیاقت بازار، پرنس روڈ، اور میکانگی روڈ سے ہوتا ہوا دوبارہ علمدار روڈ پہنچ کر…
وزیر اعلیٰ بلوچستان ، کور کمانڈر بلوچستان اور دیگر اعلیٰ حکام کا سی پی او آفس کا دورہ
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان اور دیگر اعلیٰ حکام نے یوم عاشور کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے سنٹرل پولیس (سی پی او ) آفس کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ اور…
شدید بارشوں کے باعث راولپنڈی، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، مری، گلیات ،کشمیر ، شمال مشرقی پنجاب ،کشمیر…
اتوار 6 جولائی کی رات سے منگل 8 جولائی کے دوران موسلا دھاراور شدیدموسلادھار بارشوں کے باعث مری، گلیات، مانسہرہ، کوہستان،ایبٹ آباد، بونیر، چترال، دیر، سوات، شانگلہ، نوشہرہ، صوابی، مردان، اسلام آباد،راولپنڈی، ڈی جی خان، شمال مشرقی پنجاب…
یاسر حسین کا طنزیہ حملہ: نادیہ خان کی قانونی دھمکیوں کو ہوا میں اڑا دیا
اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین نے اپنے مخصوص انداز میں نادیہ خان کی قانونی کارروائی کی دھمکیوں کو سنجیدہ لینے سے انکار کرتے ہوئے انہیں مزید طنز کا نشانہ بنا ڈالا۔
نادیہ خان نے گزشتہ روز ایک ویڈیو میں اپنے ناقدین کو عدالت میں گھسیٹنے کی…
ہانیہ عامر کی فلم ’سردار جی 3‘ 50 کروڑ کے سنگِ میل کے قریب پہنچ گئی
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی پنجابی سینما کے سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ کی فلم ’’سردار جی 3‘‘ بیرونِ ملک باکس آفس پر شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کامیابی کی جانب بڑھ رہی ہے۔
ریلیز کے بعد فلم نے صرف ایک ہفتے میں 33.6 کروڑ روپے کا بزنس…
شاہین آفریدی نے بیٹے کے پہلے قدم کی ویڈیو شیئر کردی
پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے علی یار کے پہلے قدموں کی خوبصورت ویڈیو شیئر کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔
یہ جذباتی لمحہ شاہین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ننھے علی یار اپنے چھوٹے…
بھارت نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی
BIRMINGHAM:
بھارت نے کپتان شبمن گل کی شان دار بیٹنگ اور بولرز نے بہترین کارکردگی کے باعث انگلینڈ کو سیریز کے دوسرے میچ میں باآسانی 336 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
برمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو…