Daily Archives
July 16, 2025
کسٹمزکی کارروائی،مسافربس کی تلاشی کے دوران 3کلوسے زائد میراجوانہ منشیات برآمد
کسٹمزاینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن (اے ایس او) نے موچکو چیک پوسٹ پرکارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے آنے والی بسوں کی تلاشی کے دوران بس رجسٹریشن نمبر BTA 988کو روک کر مسافروں کے سامان کی تلاشی لی جس کے نتیجے میں ایک چپس کارٹن اور کھجی کی پیٹی کے…
بلوچستان ، بارشوں کے دوران اب تک 16افراد جاں بحق ، 8زخمی ،58گھروں کو نقصان پہنچا
بلوچستان میں مون سون کی بارشوں کے دوران اب تک 16افراد جاں بحق جبکہ 8زخمی ہوگئے ،58مکانات کو نقصان پہنچا ۔ محکمہ پی ڈی ایم اے کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں مون سون سیزن کی بارشوں کے دوران اب تک 7بچوں اور4خواتین سمیت 16افراد…
الیکشن کمشنر بلوچستان کی ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سوراب محمد اکبر کے اہل خانہ سے تعزیت
الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال نے نصیر آباد کا دورہ کیا اور گذشتہ دنوں ٹریفک حادثے میں وفات پانے والے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سوراب محمد اکبر کے گھر گئے اور لواحقین سے تعزیت کی۔
انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالٰی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ…
ترقیاتی منصوبوں کی مؤثر نگرانی، وسائل کا درست استعمال اور باہمی مشاورت کے ذریعے ضلع سوراب کو…
ڈپٹی کمشنر سوراب فیصل فہیم یوسفزئی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کمپلیکس سوراب میں ایک تعارفی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کے تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان نے شرکت کی۔ اس اجلاس کا بنیادی مقصد ضلعی سطح پر تمام سرکاری محکموں کے درمیان باہمی روابط…
۵ ملک کے محکوم اقوام ومظلوم عوام کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے یہ مزید ناقابل برداشت ہوچکا ہے،عبدالقہار…
پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام بعنوان’’ بلوچستان کی مخدوش صورتحال، بلوچ نسل کشی، ماورائے عدالت خواتین کی گرفتاری، انسانی حقوق کی پائمالی اور مائنز اینڈ منرلز ایکٹ میں ترمیم…
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات، ملک کی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی…
:صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی اور ملک کی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے منگل کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزراء برائے دفاع خواجہ…
اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی
:آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق سوئی کمپنیوں کی جولائی 2025ء کے لئے ری گیسیفائیڈ لیکوئڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمتوں کا تعین کر کے کمی کر دی ہے جس کا اطلاق یکم جولائی 2025ء سے…
وفاقی حکومت کا تشکیل کردہ کمیشن 4 ماہ میں اپنی کارروائی مکمل کرے،جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی عدالت نے توہینِ مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کیلئے وفاقی حکومت کو30روز میں کمیشن تشکیل دینے کا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی حکومت کا تشکیل کردہ کمیشن 4 ماہ میں اپنی کارروائی مکمل کرے۔منگل کو…