Daily Archives

July 19, 2025

یوورو زون میں مہنگائی کی سالانہ شرح اضافے سے 2 فیصد تک پہنچ گئی

:یورو زون میں مہنگائی کی سالانہ شرح رواں سال جون میں بڑھ کر 2فیصد ہو گئی جو مئی 2025 میں 1.9 فیصد اور گزشتہ سال جون میں 2.5 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ اماراتی نیوز ایجنسی ’’وام‘‘ کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی مجموعی سالانہ مہنگائی جون 2025 میں…

فرانس، مارٹیگس میں بڑے پیمانے پرجنگل میں آگ بھڑک اٹھی، 154 ہیکٹررقبہ تباہ

:فرانس کے شہر مارسیلے کے شمال مغرب میں واقع علاقے مارٹیگس میں جنگل میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث تقریباً 154 ہیکٹررقبہ تباہ ہوگیا۔ متحدہ عرب امارات کی نیوز ایجنسی وام کے مطابق آگ پر قابو پانے کے لیے بڑے پیمانے پر فائر فائٹنگ…

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صحت بہترین ہے، پریس سیکریٹری وائٹ ہائوس کی وضاحت

:وائٹ ہائوس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ پر خراشیں اور سوجی ہوئی ٹانگوں کی تصاویر سے ان کی صحت بارے جنم لینے والی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر کی صحت بہترین ہے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر کی ٹانگوں کی رگوں میں بس خون کے بہاؤ کے…

متحدہ عرب امارات میں یومِ عہدِ اتحاد کی پہلی سالگرہ منائی گئی

:متحدہ عرب امارات میں جمعہ کو یومِ عہدِ اتحاد کی پہلی سالگرہ منائی گئی۔امارات نیوز ایجنسی وام کی رپورٹ کے مطابق یہ دن بانی قائد مرحوم شیخ زاید بن سلطان النہیان اور ان کے برادر حکمرانوں کی بصیرت، قربانیوں اور ولولہ انگیز قیادت کو خراجِ تحسین…

یورپی یونین کونسل نے روس کے خلاف نئی پابندیوں کی منظوری دیدی

:یورپی یونین کونسل نے یوکرین جنگ کے تناظر میں روس کے خلاف نئی اور وسیع تر پابندیوں کے 18ویں پیکج کی منظوری دے دی ہے۔روسی خبررساں ادارے ’’تاس‘‘ کی رپورٹ کے مطابق روس کے خلاف پابندیوں کے پیکج کی منظوری کا اعلان ڈنمارک کی یورپی یونین کونسل کی…

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آئرلینڈ کے دورے اور ورلڈ کپ کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری

:پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آئرلینڈ کے دورے اور ورلڈ کپ کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم میں جاری سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے گیارہویں روز ٹیم وائٹ اور ٹیم گرین کے درمیان اوول گراؤنڈ میں پریکٹس میچ کھیلا گیا۔ پی سی بی کے مطابق…

پاکستان کا فٹبال تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے، صدرپاکستان فٹبال فیڈریشن

:پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے پاکستان میں فٹبال کی بحالی اور ترقی کے لیے جامع منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کا فٹبال جمود سے نکل چکا اور اب تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے۔ وہ فٹبال ہائوس میں ایک اہم پریس…

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا رکن قومی اسمبلی عاصمہ ارباب عالمگیر کے والد کے انتقال پر گہرے…

:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے رکن قومی اسمبلی عاصمہ ارباب عالمگیر کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔جمعہ کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے…

آئی ٹی برآمدات میں مجموعی طور پر 18 فیصد اضافہ ہوا ہے، شزہ فاطمہ خواجہ

:وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ مالی سال 2024ـ25ء کے دوران پاکستان کی آئی ٹی، آئی ٹی ایز اور فری لانسرز کی برآمدات 3.8 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہیں، آئی ٹی برآمدات میں مجموعی طور پر 18 فیصد اضافہ ہوا…