Daily Archives

September 20, 2026

پاکستان کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس انسانی بنیادوں پر اقوام متحدہ کی امن مشننگ کا مطالبہ

پاکستان نے اقوام متحدہ کے امن مشنز کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے امن مشنز کے مینڈیٹ کو جدید، اہلکاروں کی سلامتی کو بہتر اور آپریشنل کارکردگی میں اضافہ کیا جائے، تاہم زمینی سطح پر انسانی موجودگی…

انگولا کی نیشنل اسمبلی کے اسپیکر کی زیر قیادت وفد کا چین کا دورہ

انگولا کی نیشنل اسمبلی کے اسپیکر ڈی المیڈا کی زیر قیادت وفد نے چین کا دورہ کیا۔ ہفتہ کو چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے انگولا چین تعلقات، چین کے ترقیاتی ثمرات اور چارگلوبل انیشی ایٹوز کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ 1983…

20ویں ایشین گیمز،پاکستانی ٹیموں اور کھلاڑیوں کا مختلف شعبوں میں اتوار کو ہونے والے مقابلوں کا شیڈول…

جاپان کے شہر آئیچی نگویا میں جاری 20ویں ایشین گیمز 2026 میں 20 ستمبر کوپاکستانی ٹیموں اور کھلاڑیوں کے مختلف شعبوں میں مقابلوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ترجمان کے مطابق ٹرائیتھلون میں علی حسن اور مہد صادق لون مردوں کے انفرادی مقابلے میں…

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام،بیکن ہائوس اسکول نے ایچی سن کالج کو 20 رنز سے ہرادیا

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار اسکولز سیزن ٹو کے افتتاحی میچ میں بیکن ہائوس اسکول نے ایچی سن کالج کو 20 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں بیکن ہائوس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 40 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر…

ڈی ایٹ سیکرٹری جنرل سہیل محمود کی چین میں باؤ فورم ایشیا کی اعلیٰ سطحی تقریبات میں شرکت

ترقی پذیر ممالک کی اقتصادی تعاون کی تنظیم ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل سفیر سہیل محمود نے چین کے شہر ہائیکو میں باؤ فورم فار ایشیا (بی ایف اے) کی دو اعلیٰ سطحی تقریبات میں شرکت کی جہاں انہوں نے علاقائی اقتصادی انضمام، رابطہ کاری، جدت اور عالمی…

پی ٹی آئی کا ممکنہ مارچ: پرامن سرگرمیوں کا سیاسی جواب، تشدد کی صورت میں قانون کے مطابق نمٹا جائے گا،…

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات خیبر پختونخوا امور اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )کے ممکنہ مارچ کے دوران اختیار کیے جانے والے طریقہ کار کے مطابق صورتحال سے نمٹا جائے گا تاہم پرامن اور سیاسی سرگرمیوں کی…

ہیلتھ کیئر ورکرز کی حفاظت اور ذہنی صحت یقینی بنانا ضروری ہے، مختار احمد بھرتھ

وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ نے کہا ہے کہ ہیلتھ کیئر ورکرز ہمارے نظام صحت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، ان کی فلاح و بہبود مریضوں کے تحفظ اور معیاری علاج سے براہ راست جڑی ہے، اس لیے صحت کے شعبے سے وابستہ افراد کی حفاظت، فلاح و…

وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے کوہاٹ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت

وزارت اطلاعات و نشریات نے کوہاٹ میں جمعہ کی نماز کے دوران شہریوں اور پولیس اہلکاروں پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں جڑیں رکھنے والے خوارج کے بدترین عناصر کی جانب سے کیا جانے والا یہ حملہ یاد دلاتا…