Daily Archives

September 20, 2026

پاکستان کی ترقی میں انجینئرنگ وآٹو موٹیو شعبے کا اہم کردار ہے، یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور معاشی استحکام میں انجینئرنگ کے شعبے کا بنیادی کردار ہے، آٹو موٹیو صنعت ملکی صنعتی ترقی، روزگار کے مواقع پیدا کرنے، ہنرمند افرادی قوت کی تیاری اور برآمدات میں اضافے کے لیے…