Daily Archives

September 25, 2026

شی جن پنگ کی قیادت میں چین نے ترقی کے میدان میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں، ایلون مسک

ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ ایک عظیم رہنما ہیں، ان کی قیادت میں چین نے ترقی کے میدان میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں اور یہ وہ خود اپنی آنکھوں سے دیکھ چکے ہیں۔ چائنا میڈیا گروپ کو دیئے…

امریکہ اور چین کے درمیان اسٹریٹجک استحکام برقرار رہناپوری دنیا کے مفاد میں ہے،شان اسٹین

امریکہ-چین بزنس کونسل کے صدر شان اسٹین نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ کے صدور کے درمیان ملاقات ہمیشہ مثبت اثرات مرتب کرتی ہے، موجودہ تاریخی مرحلے میں دونوں رہنماؤں کے درمیان رابطے اور بات چیت کا کوئی متبادل نہیں ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں انہوں…

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی کی فیفا سربراہ جیانی انفانٹینو سے اہم ملاقات

پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے صدر سید محسن گیلانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہفتے کے موقع پر نیویارک میں فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو سے اہم ملاقات کی جس میں پاکستان میں فٹ بال کے فروغ سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

انٹرنیشنل مائیکرو فٹسال ٹورنامنٹ میں 27 دسمبر سے شروع ہو گا

پاکستان مائیکرو فٹ سال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور ایشین مائیکرو فٹسال فیڈریشن کے تعاون سے انٹرنیشنل مائیکرو فٹ سال ٹورنامنٹ میں 27 دسمبر سے فیصل آباد میں شروع ہو گا۔ پاکستان مائیکرو فٹ سال فیڈریشن کے صدر حاجی طارق محمود نے بتایا کہ ٹورنامنٹ…

پاکستان روانڈا تجارتی معاہدہ اقتصادی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہے، ہائی کمشنر نعیم خان

روانڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر نعیم خان نے پاکستان اور روانڈا کے درمیان تجارتی تعاون کے معاہدہ کو حتمی شکل دینے کے عمل کو دونوں ممالک کے اقتصادی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ روانڈا کے لیے پاکستان اور…

وزارت اطلاعات و نشریات نے افغان وزارت دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ…

وزارت اطلاعات و نشریات نے افغانستان کی وزارت دفاع کی جانب سے اسپین بولدک کے قریب پاکستانی چوکی کو تباہ کرنے اور افغان فورسز کو کوئی جانی نقصان نہ ہونے اور پاکستان کے موقف کو پروپیگنڈا قرار دینے کے حسب معمول جھوٹے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا…

نیشنل پریس کلب میں عثمان خان کے والد کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و دعائیہ تقریب

نیشنل پریس کلب(این پی سی) اسلام آباد کے نائب صدر اور سماء نیوز کے نمائندہ خصوصی عثمان خان کے والد کے ایصال ثواب کے لیے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں وزیر مملکت برائے مذہبی امور و…

نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار کی الجزائر کے وزیرِ خارجہ احمد عطاف سے ملاقات

نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے الجزائر کے وزیرِ خارجہ احمد عطاف سے ملاقات کی اور دونوں وزراء نے مختلف کثیرالجہتی فورمز بالخصوص اقوام متحدہ میں دونوں فریقوں کے درمیان بہترین تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا اور اپنی ہم…

بلاول بھٹو زرداری کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔جمعہ کو میڈیا سیل بلاول ہائوس سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے…