Daily Archives

September 25, 2026

گوادر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز کی بہتری کے لیے ٹیلی کام کمپنیوں کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے شہریوں کی جانب سے موبائل سگنلز، وائس کالز اور انٹرنیٹ سروسز میں بار بار تعطل اور کمزور سگنلز کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی اور سیلولر کمپنیوں کو…

مانگی ڈیم حملہ: تحقیقاتی کمیشن کی کارروائی، این سی سی آئی اے حکام کی پیشی

کوئٹہ: ضلع زیارت کے مانگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن پر دہشت گردی کے حملے کی تحقیقات کے لیے قائم تحقیقاتی کمیشن نے کارروائی آگے بڑھاتے ہوئے گواہوں کے بیانات قلمبند کر لیے۔ جسٹس محمد عامر نواز رانا کی سربراہی میں کمیشن کی کھلی عدالت میں ہونے والی…

نصیرآباد میں کھاد کی فراہمی اور قیمتوں کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ

نصیرآباد: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ لیول امپلیمنٹیشن کمیٹی کے اجلاس میں کھاد کی دستیابی، سپلائی، ذخیرے، قیمتوں اور کسانوں تک شفاف فراہمی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں حکومت بلوچستان کی جانب سے کمیٹی کو تفویض…

نصیرآباد میں صفائی کے نظام کے لیے نئے ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت

نصیرآباد: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیرِ صدارت میونسپل کمیٹی کے افسران کے اجلاس میں ضلع بھر میں صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے جاری معیاری طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کچرے کی روزانہ بنیادوں پر مقررہ مقامات سے…

صحبت پور میں خواتین کے مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری

صحبت پور: ڈپٹی کمشنر صحبت پور فریدہ ترین کی زیرِ صدارت خواتین کے مسائل اور شکایات کے فوری ازالے کے لیے کھلی کچہری منعقد ہوئی، جس میں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی۔ خواتین نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، گیس کی فراہمی،…

قائداعظم یونیورسٹی میں نوجوانوں کو صحت مند طرز زندگی اپنانے سے متعلق آگاہی سیشن

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں غیر متعدی امراض کے بوجھ میں کمی، احتیاطی صحت اور صحت مند طرز زندگی کے فروغ کے لئے ’’نوجوانوں کو بااختیار بنانا، صحت کو تبدیل کرنا‘‘ کے عنوان سے آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ سیشن میں پیک شدہ غذاؤں پر سامنے…

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق سوئی کمپنیوں کی ستمبر 2026ء کے لئے ری گیسیفائیڈ لیکوئڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمتوں میں کمی کی ہے جس کا اطلاق یکم ستمبر 2026ء سے ہوگا۔جمعرات کو…

پاکستان کی معاشی ترقی میں بندرگاہوں اور میری ٹائم سیکٹر کی اہمیت مسلمہ ہے، گورنر سندھ نہال ہاشمی

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے عالمی یومِ بحری امور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی میں بندرگاہوں اور میری ٹائم سیکٹر کی اہمیت مسلمہ ہے۔جمعرات کو گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ کراچی…

پاک سعودی تعلقات ایمان، مشترکہ اقدار، اخوت اور باہمی اعتماد کی مضبوط بنیاد پر قائم ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر سعودی فرمانروا خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور برادر سعودی عوام کو دلی مبارکباد پیش…