Daily Archives

June 26, 2026

بلوچستان، وسطی اضلاع میں شدید گرمی، شیرانی، موسی خیل، کوہلو، بارکھان اور خضدار میں بارش کی پیشگوئی

کوئٹہ :محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے وسطی اضلاع میں شدید گرمی جبکہ چند علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں مطلع صاف اور موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ…

خواجہ سعد رفیق کے بیان پر شرجیل انعام میمن کا ردعمل سامنے آگیا

سندھ کے سینئر وزیر اور وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ن لیگ پہلے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرائے اور وہاں کے عوام کو ان کا آئینی حق دے، پھر دوسرے صوبوں کے جمہوری نظام پر تنقید کرے۔ اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن…

موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پیش آیا، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اتنا شدید تھا کہ موٹر…

ملک بھر میں نویں محرم کے جلوس منزل کی جانب گامزن، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

لاہور لاہور میں نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس پانڈو سٹریٹ اسلام پورہ سے برآمد ہوگیا، جلوس سراج بلڈنگ، اسلام پورہ چوک، نیلی باغ چوک اور دیگر مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا پرانی انارکلی، اے جی آفس اور بابا موج دریا روڈ کے راستے امام بارگاہ خیمہ…

آزاد کشمیر میں حالات کی ذمہ داری پیپلزپارٹی پر عائد ہوتی ہے: خواجہ آصف

اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے، اس لیے یہ سوال اٹھتا ہے کہ وہاں ایسے حالات کیوں پیدا ہوئے اور حکومت اپنی ذمہ داریاں کس حد تک پوری کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صرف حکومت کرنا کافی نہیں بلکہ عوامی مسائل…

نوجوانوں کو منشیات کے ناسور سے بچانا ترجیح ہے: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اقوام عالم کے ساتھ مل کر منشیات کے استعمال اور غیر قانونی سمگلنگ کے خلاف مشترکہ عزم کا اعادہ کرتا ہے اور اس معاشرتی برائی کے خاتمے کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گا۔ شہباز شریف نے…