Daily Archives

June 26, 2026

نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا

کراچی، لاہور، راولپنڈی، ملتان، سکھر، حیدرآباد، مظفر آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں 10 محرم الحرام کے جلوس نکالے جا رہے ہیں، جلوس کے ہمراہ روایتی علم، ذوالجناح اور تعزیے بھی ہیں۔ اس دن کی مناسبت سے خصوصی مجالس اور…

لبنان سے انخلا کا ارادہ نہیں، ایران کو جوہری ہتھیار نہیں بنانے دینگے: نیتن یاہو

اپنے بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل کا جنوبی لبنان کے سیکیورٹی زون سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور وہاں تعیناتی سیکیورٹی ضروریات کے مطابق جاری رہے گی۔ انہوں نے ایران کے حوالے سے کہا کہ معاہدہ ہو یا نہ ہو، ان کے وزیراعظم رہنے تک…

امریکا کا ایرانی پاسداران انقلاب کے ساتھ براہِ راست رابطہ قائم کرنے پر اتفاق

برطانوی ویب سائٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران جے ڈی وینس نے بتایا کہ اس انتظام کے تحت ایرانی اور امریکی فوجی حکام دوحہ میں ملاقاتیں کریں گے جہاں وہ باہمی تنازعات کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ جے ڈی وینس نے کہا کہ ایرانی حکام نے بتایا کہ…

ورلڈ کپ فروخت کر دیا گیا ہے، سابق جرمن فٹبالر کی فیفا پر کڑی تنقید

ایک اخباری کالم میں فلپ لاہم نے بڑھتی ہوئی ٹکٹ قیمتوں، ٹورنامنٹس کے پھیلاؤ اور کھیل کے بڑھتے ہوئے تجارتی رجحان پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’’ورلڈ کپ فروخت کر دیا گیا ہے‘‘، جس کے بعد فٹبال حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ فلپ لاہم…

فیفا نے نیپال فٹبال ایسوسی ایشن کی رکنیت معطل کر دی

فیفا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ فیصلہ نیپالی فٹبال کے انتظامی معاملات میں بیرونی مداخلت کے الزامات اور طویل تنازع کے بعد کیا گیا۔ اس سے قبل نیشنل اسپورٹس کونسل نے بھی اے این ایف اے کو تین ماہ کے لیے معطل کیا تھا، تاہم بعد میں یہ…

بلوچستان کے وسطی اضلاع میں موسم شدید گرم، چند مقامات پر بارش کا بھی امکان

محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے وسطی اضلاع میں شدید گرمی جبکہ چندعلاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور گردونواح میں مطلع صاف اور موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بلوچستان کے اکثراضلاع میں موسم…

ڈیرہ مراد جمالی میں 9ویں محرم الحرام کا جلوس اختتام پذیر

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)9ویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس بحفاظت اختتام پذیر، امن و امان برقرارڈیرہ مراد جمالی میں 9ویں محرم الحرام کا روایتی ماتمی جلوس عقیدت و احترام کے ساتھ نکالا گیا جو پرامن طور پر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا بحفاظت…

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم عاشور 10 محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کے غیر معمولی اور فول پروف…

کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم عاشور (10 محرم الحرام) کے موقع پر سیکیورٹی کے غیر معمولی اور فول پروف انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ حکومت بلوچستان، محکمہ داخلہ، ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے امن و…

امریکہ ایران معاہدے کے بعد بھی چاغی میں ایرانی پیٹرول مہنگا، مقامی صارفین حیران

چاغی (آن لائن) امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی و امن معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال ہونے سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح کے قریب پہنچ…

سبی میں مجالسِ عزا اور جلوسوں کا سلسلہ جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل

سبی : ملک کے دےگر شہروں کی طرح بلوچستان کے ضلع سبی ڈویژن میں بھی محرم الحرام کے سلسلے میں مرکزی امام بارگاہ جعفریہ میں مجالس عزاءکا سلسلہ جاری و ساری ہے محرم الحرام کے حوالے سے صدر مرکزی امام بارگاہ جعفریہ زاکر حسین بلوچ نے میڈیاں کے…