پاک فوج کمان تقریب،سابق آرمی چیف راحیل شریف شرکا کی توجہ کا مرکز بنے رہے

حاضر روس ،ریٹائر افسران اور خواتین راحیل شریف کے ساتھ گھل مل گئے،تصاویر بنوائیں
رولپنڈی:پاک فوج کی تبدیل کمان کی تقریب میں سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف،جنرل اشفاق پرویز کیانی نے شرکت کی ،جنرل راحیل شریف شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے رہے،تقریب کے اختتام پر حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران اور خواتین سمیت دیگر شرکاء نے سابق آرمی چیف راحیل شریف کے ساتھ گھل مل گئے اورانکے ساتھ تصاویر بنوائیں ،ملاقات کرنے والوں شرکاء کے بچوں نے بھی سابق آرمی چیف کے ساتھ سیلیفیاں لیں ،اس دوران راحیل شریف نے خوشگوار میں ملاقات کرنے والے شرکاء کا شکریہ ادا کیا اوران سے فرداً فرداً مصافحہ کر کے چلے گئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.