ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا منفرد ریکارڈ برابر کردیا

بھارت کے لیجنڈ بلے باز ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا منفرد ریکارڈ برابر کردیا۔ جنوبی افریقا کے خلاف رائے پور میں کھیلے جارہے دوسرے ایک روزہ میچ میں ویرات کوہلی نے سیریز کی مسلسل دوسری سنچری بنائی۔ یہ ان کے ون ڈے کیریئر کی 53ویں اور مجموعی…

آئی سی سی رینکنگ: صائم ایوب نے دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کرلی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں صائم ایوب نے دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تمام فارمیٹس کی تازہ رینکنگ جاری کردیں جس کے مطابق صائم ایوب نے ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز کی فہرست میں سکندر رضا کو پیچھے چھوڑ دیا۔…

ایران میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 10 افغان شہری ایرانی بارڈر گارڈز کی فائرنگ سے ہلاک

افغان حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنے والے کم از کم 10 افغان شہری ایرانی بارڈر گارڈز کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صوبہ فراہ کی سکیورٹی کمان کے ترجمان محمد نسیم بدری نے بتایا کہ…

دنیا کے محفوظ ترین ممالک کی فہرست جاری؛ پاکستان کا نمبر کون سا ہے؟

گلوبل پیس انڈیکس نے دنیا کے پُرامن ترین ممالک کی فہرست جاری کردی جس میں 163 ممالک کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل پیس انڈیکس میں ممالک کی درجہ بندی کے لیے جرائم کی شرح کو سب سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ…

ریکودک کے زیر انتظام ہنر فاؤنڈیشن ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ نوکنڈی سے 416 سے زائد مقامی نوجوانوں نے ہرمندی…

Press Release: ریکودک کے زیر انتظام ہنر فاؤنڈیشن ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ نوکنڈی سے 416 سے زائد مقامی نوجوانوں نے ہرمندی کی تربیت مکمل کرلی۔ نوکنڈی:ریکودک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی ) کے زیرِ انتظام چلنے والے دی ہنر فاؤنڈیشن (ٹی ایچ ایف )…

محکمہ کھیل بلوچستان کے زیر اہتمام ڈویژن سپورٹس فیسٹیو ل کا آغاز27 نومبر سے ہو گا

ڈائریکٹر جنرل کھیل بلوچستان ڈاکٹر یاسر خان بازئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تین ڈویژنز سبی، مکران اور نصیر آباد میں ڈویژن سپورٹس فیسٹیول کا آغاز 27 نومبر سے ہو گا جو 2 دسمبر تک جاری رہیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ کوئٹہ میں کھیلوں کے فروغ کے لئے…

میڈیکل ، ڈینٹل کالجوں میں کوٹہ سیٹوں کے تحت درخواستیں یکم دسمبر سے آن لائن پورٹل پر جمع ہونگی

پنجاب کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں کوٹہ سیٹوں کے تحت داخلوں کے لیے درخواستیں یکم دسمبر 2025 سے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے آن لائن پورٹل پر جمع کروائی جائیں گی،اس سال پہلی بار دوسرے صوبوں کے امیدوار بھی براہِ راست درخواستیں دے سکیں…

ریکودک مائننگ کمپنی کا مقامی خرایداری کو وسعت دینے کے لیے نوکنڈی میں لوکل سپلائر آوٹ ریچ تقریب کا…

بیرک مائننگ کارپوریشن کے زیرِ انتظام ریکودک مائننگ کمپنی (RDMC) نے ضلع چاغی کے سپلائرز اور وینڈرز کے ساتھ روابط مضبوط بنانے کے لیے مقامی سپلائر آٹ ریچ تقریب کا انعقاد کیا۔ یہ اقدام آر ڈی ایم سی کے اس مستقل عزم کا حصہ ہے دنیا کے سب سے بڑے…

سخت سردی میں گیس کی عدم فراہمی نے عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کردیا ہے، اے این پی

بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر سرد علاقوں میں گیس پریشر میں کمی،مسلسل بندش اور طویل لوڈشیڈنگ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سخت سردی میں گیس کی عدم فراہمی نے عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کردیا ہے…