نصیرآباد: زرعی پانی کی منصفانہ تقسیم، غیر قانونی طریقے سے پانی چوری کرکے آبپاشی کرنے والوں کے خلاف…

محکمہ ایریگیشن نصیرآباد ڈویژن کی جانب سے زرعی پانی کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے اور غیر قانونی طور پر پانی حاصل کرنے والوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں سپرنٹنڈنگ انجینیئر ایریگیشن سرکل نصیرآباد غلام سرور بنگلزئی کی…

خضدار میں کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی ، ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی نے حوصلہ افزائی کی ، کھیلوں…

شاندار کارکردگی ، ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی نے حوصلہ افزائی کی ، کھیلوں کی مذید سہولیات فراہمی کا اعلان* ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی سے ضلعی اسپورٹس آفیسر مس رقیہ کی قیادت میں کھلاڑیوں کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔ کھلاڑیوں کے وفد…

کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی نے کہا ہے کہ روڈ نیٹ ورک کے منصوبوں کا معیاری ہونا انتہائی…

نصیرآباد۔۔۔۔۔کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی نے کہا ہے کہ روڈ نیٹ ورک کے منصوبوں کا معیاری ہونا انتہائی ضروری ہے، بلیک ٹاپ منصوبوں میں پیشگی ادائیگی کو کبھی بھی قبول نہیں کیا جائے گا۔ پی سی ون کے مطابق منصوبے مکمل کروانے کے لیے…

اوتھل کے قریب مسافر کوچ اور 2 پک اپ گاڑیوں میں خوفناک تصادم، 9 مسافر جاں بحق 2 زخمی

اوتھل(رپورٹ،غلام مرتضیٰ لاسی) اوتھل کے قریب مسافر کوچ اور 2 پک اپ گاڑیوں میں خوفناک تصادم، 9 مسافر جاں بحق 2 زخمی، حادثے کے بعد ہر طرف آہ و بکا پھیل گئی، رقت آمیز مناظر، تفصیلات کے مطابق اوتھل کے قریب قومی شاہراہ پر ابو ہوٹل کے مقام پر…

ڈپٹی کمشنر یاسر اقبال دشتی نے پودا لگا کر مون سون شجرکاری مہم کا باضابطہ افتتاح کیا

خضدار 22 اگست 2025: ڈپٹی کمشنر یاسر اقبال دشتی نے پودا لگا کر مون سون شجرکاری مہم کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈویژنل فارسٹ آفیسر فرید شاہ اور دیگر افسران نے بھی شجرکاری مہم میں حصہ لیا۔ تقریب میں ڈویژنل فارسٹ آفیسر فرید شاہ اور…

رکن اسمبلی زرک مندوخیل سے نکاش عباسی اور حماد علی کی خصوصی ملاقات

رکن اسمبلی زرک مندوخیل سے نکاش عباسی اور حماد علی کی خصوصی ملاقات ، ملاقات میں سیاسی اور علاقائی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،اس موقع صوبائی اسمبلی کے رکن شیخ زرک مندوخیل نے کہا ہے کہ علاقے کے مسائل کے حل کے لیے ہمہ وقت کوشاں…

پرائمری تعلیم کسی ملک کے تعلیمی نظام میں تعلیمی کامیابی کی اصل بنیاد ہے۔ شروعات سے پرائمری تعلیم پر…

کوئٹہ 22 اگست: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ پرائمری تعلیم کسی ملک کے تعلیمی نظام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے جو مستقبل کی تعلیمی کامیابی کی اصل بنیاد ہے۔ شروعات سے پرائمری تعلیم پر توجہ مرکوز کرکے ہم خواندگی کی شرح کو…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے برطانوی ہائی کمشنر مس جین میریوٹ کی ملاقات

اسلام آباد، 22 اگست 2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر مس جین میریوٹ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعاون، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، گڈ گورننس کے قیام، امن و امان کی بہتری، تعلیم و…

کوئٹہ کے شہر سریاب روڈ طارق ہسپتال ماسٹر کالونی بھر میں عطائی ڈاکٹروں کی بھر مار ہو گئی

کوئٹہ(سٹی رپورٹر ) کوئٹہ کے شہر سریاب روڈ طارق ہسپتال ماسٹر کالونی بھر میں عطائی ڈاکٹروں کی بھر مار ہو گئی گلی محلوں میں شہریوں کی جانوں سے کھیلا جانے لگا محکمہ صحت کے حکام فہرستیں موجود ہونے کے باوجود روک تھام میں ناکام ہوگئے سریاب کے…

لسبیلہ میں ٹریفک حادثہ، 9 افراد جاں بحق، دو زخمی

سبیلہ میں ٹریفک حادثہ، 9 افراد جاں بحق، دو زخمی بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں نو افراد جانبحق اور دو زخمی ہوئے ہیں۔ اوتھل کے قریب فقیرا اسٹاپ کے مقام پر مسافر کوچ اور دو پک اپ گاڑیوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے…