یوکرین کا روس کے معروف سیاحتی ساحل پر ڈرون حملہ، 7 افراد ہلاک

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین پر اس ڈرون حملے کا الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ حملے میں کم از کم 7 افراد ہلاک جبکہ 40 زخمی ہوگئے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ڈرون کا اصل ہدف روس کا اہم بحری اڈہ نووروسیسک تھا جو گیلینڈژک سے…

ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن میں ایک تقریب کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران کی درخواست پر بات چیت کر رہا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان معاملات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران سے کسی نہ کسی طریقے سے جلد براہِ…

امریکی کرکٹر میچ فکسنگ الزامات ثابت ہونے پر آٹھ سال کیلئے معطل

آئی سی سی کے مطابق 26 سالہ اکھلیش ریڈی کے خلاف گزشتہ برس نومبر میں ابوظہبی ٹی ٹین لیگ کے دوران اینٹی کرپشن کوڈ کی متعدد شقوں کی خلاف ورزی پر کارروائی شروع کی گئی تھی، جس کے بعد انہیں عارضی طور پر بھی معطل کر دیا گیا تھا۔ آئی سی سی کے قائم…

دوسرا ٹیسٹ: ساجد خان کی شاندار بولنگ، ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں 344 رنز پر ڈھیر

پورٹ آف سپین میں جاری میچ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز نے 239 رنز پر 5 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی۔ جسٹن گریوز اور کپتان روسٹن چیس نے گزشتہ روز کی شراکت کو آگے بڑھاتے ہوئے مزید 30 رنز کا اضافہ کیا، تاہم دن کے 9ویں اوور میں…

گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

جاری اعلامیے کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بدھ 5 اگست سہ پہر 3 بجے منعقد ہوگا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اجلاس کے دوران تمام محکموں کے افسران و اہلکاروں، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں اور وزیٹرز کا اسمبلی سیکرٹریٹ میں داخلہ صرف…

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک روز کیلئے معطل

ریلوے ذرائع کے مطابق جعفر ایکسپریس منگل کے روز کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ نہیں ہو گی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو بھی جیکب آباد ریلوے سٹیشن پر روک دیا جائے گا جب کہ ٹرین سروس کی عارضی معطلی ناگزیر وجوہات…

اسحاق ڈار کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوت

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر بھی گفتگو کی اور خطے کی تازہ پیش رفت کا جائزہ لیا۔ ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کو…

وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے

بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو پیغام میں انہوں نے آزاد کشمیر کے حالیہ انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے الزام لگایا کہ یہ صاف و شفاف انتخابات نہیں تھے بلکہ دھاندلی، گولی، قاتل اور خونی انتخابات تھے۔ انہوں نے کہا کہ ان تمام حالات کے باوجود عوام نے…