آزاد کشمیر کے طلبہ کو MDCAT رجسٹریشن میں خصوصی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان
پی ایم ڈی سی کے صدر سے سیکرٹری صحت آزاد کشمیر اور جوائنٹ ایڈمشن کمیٹی کے چیئرمین نے ملاقات کی، جس میں انٹرنیٹ بندش سے متاثرہ طلبہ کو درپیش مشکلات اور ان کے حل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پی ایم ڈی سی کے مطابق آزاد کشمیر کے طلبہ واٹس ایپ، ای…