دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، ہیڈ مرالہ پر درمیانے درجے کے سیلاب کی صورتحال

محکمہ انہار کے مطابق ہیڈ مرالہ پر پانی کی آمد ایک لاکھ 75 ہزار 411 کیوسک جبکہ اخراج ایک لاکھ 53 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ انہار کا کہنا ہے کہ خانکی بیراج پر پانی کی آمد 88 ہزار کیوسک اور اخراج 81 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا، جہاں…

لاکھوں نوجوان بنوقابل پروگرام میں رجسٹرڈ، جلد آئی ٹی یونیورسٹی بنائیں گے: حافظ نعیم

الخدمت کے بنوقابل پروجیکٹ کے تحت چوتھے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ بنوقابل پروگرام نوجوانوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوا ہے۔ انہوں نے کورس مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ…

مال بردار ٹرین حادثہ: کراچی سے لاہور سمیت مختلف روٹس کی ٹرینیں منسوخ

 ریلوے ذرائع کے مطابق حادثے کے باعث اپ اور ڈاؤن دونوں ریلوے ٹریک متاثر ہوئے ہیں، جس کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے اثرات کے پیش نظر مختلف سٹیشنوں پر کھڑی متعدد مسافر ٹرینیں منسوخ کر دی گئی…

لاہور جانے والی مال گاڑی کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی

واقعہ پیش آنے کے بعد متعلقہ ریلوے حکام کو اطلاع دے دی گئی، مال گاڑی لاہور کی جانب رواں دواں تھی کہ انجن میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو اور فائر بریگیڈ نے موقع پہ پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

مہاجرین ووٹ دے کر ثابت کریں وہ جموں و کشمیر کا لازم حصہ ہیں: احسن اقبال

اپنے آبائی علاقے شکرگڑھ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کہ بھارت اپنے ایجنٹوں کے ذریعے مہاجرین کی نشستیں ختم کرانا چاہتا تھا، تاہم مہاجرین کو چاہیے کہ وہ 27 جولائی کو مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دے کر ثابت کریں کہ وہ جموں و…

ایرانی حملے میں بجلی اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کو نقصان پہنچا: کویت

وزارت کے بیان کے مطابق حملے کے نتیجے میں بجلی پیدا کرنے والے کئی یونٹس بند ہو گئے، جبکہ قومی بجلی کے نظام کو مستحکم رکھنے اور اثرات کو محدود کرنے کے لیے فوری طور پر ہنگامی منصوبہ فعال کر دیا گیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ کویت فائر فورس نے…