پاسدارانِ انقلاب کا قطر میں امریکی العدید ایئر بیس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

پاسدارانِ انقلاب کے مطابق حملے میں امریکی اڈے پر نصب ریڈار سسٹم اور فضائی ایندھن فراہم کرنے والے طیارے تباہ کر دیے گئے ہیں۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے خبردار کیا کہ امریکا اور وہ ممالک جو اپنی سرزمین پر امریکی فوجی اڈوں کی میزبانی کر رہے…

ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری آل راؤنڈر گیری سوبرز انتقال کر گئے

سر گیری سوبرز نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے 93 ٹیسٹ میچز کھیلے، جن میں 8 ہزار سے زائد رنز اسکور کیے اور 235 وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے اپنے فرسٹ کلاس کیریئر میں 383 میچز کھیلتے ہوئے 28 ہزار سے زائد رنز بنائے اور ایک ہزار سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں۔…

دوسرا ٹی 20: پاکستان انڈر 19 ویمنز نے جنوبی افریقا کو 47 رنز سے ہرا دیا

نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 125 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے اوپنر راویل خان نے شاندار…

صحبت پور میں خود ساختہ مہنگائی بے قابو، شہریوں کے چولہے ٹھنڈے پڑنے لگے

صحبت پور : ضلع صحبت پور اور اس کی مختلف تحصیلوں میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ سیاسی و سماجی حلقوں نے دعوی کیا ہے کہ خود ساختہ مہنگائی کے باعث ضلع کے بیشتر شہری شدید مالی دبا کا…

خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانا حکومت بلوچستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کے پہلے مرحلے کی کامیاب تکمیل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پروگرام مکمل کرنے والی 500 خواتین کو مبارکباد دی ہے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک…

موسی خیل میں مضر صحت جڑی بوٹیوں کے خاتمے کیلئے سپرے مہم شروع

موسیٰ خیل: حکومت بلوچستان کے صاف ستھرا عوام دوست وژن کے تحت ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع شمس الحق کی نگرانی میں زراعت کالونی، سرکاری دفاتر اور شہر کے دیگر حصوں میں مضر صحت جڑی بوٹیوں کے خلاف سپرے کا عمل شروع کیا گیا ہے یہ مہم حکومت بلوچستان کے…

وڈھ میں قومی شاہراہ پر المناک حادثہ، 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

وڈھ : قومی شاہراہ دراکھالہ بدرنگ کے مقام ٹریفک کا المناک حادثہ دو کار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی دو خواتین سمیت چار افراد جان بحق نو افراد شدید زخمی جان بحق اور زخمیوں کا تعلق کوئٹہ سے ہے ڈی ایس پی وڈھ ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وڈھ بازار کے…

بلوچستان حکومت کا پولیس شہداء کے معاوضے میں اضافہ کا فیصلہ

معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند کے مطابق وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے اس سلسلے میں متعلقہ محکموں سے منظوری کے لیے سمری طلب کر لی ہے۔ شاہد رند نے بتایا کہ سمری میں سکیل1 سے 16 تک کے پولیس شہداء کے لواحقین کے لیے نقد معاوضہ ایک کروڑ روپے…

روزانہ پٹرولیم قیمتوں کا تعین عوام پر بوجھ ڈالنے کا فیصلہ ہے: حافظ نعیم الرحمان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اتحادی حکومت قیمتوں میں اضافے کے بجائے پٹرول پر عائد 120 روپے کے ٹیکسز ختم کیوں نہیں کرتی۔ انہوں نے کہا کہ لیوی کا پٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں، حکومت لیوی کے نام…

نوشہرہ میں افسوسناک واقعہ، دریائے سندھ میں نہاتے 4 افراد ڈوب گئے

ریسکیو حکام کے مطابق ڈوبنے والوں میں ایک طالب علم بھی شامل ہے جب کہ ایک خاتون کو مقامی افراد نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بحفاظت بچا لیا۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ 31 سالہ انور اسلام، جو پشاور کے رہائشی تھے، کی لاش دریا سے نکال لی گئی ہے۔…