’یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا‘، منفرد اسلوب کے شاعر محسن نقوی کی 30ویں برسی
’یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا
ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخ رو کر کے‘
ان اشعار کے خالق اردو زبان کے معروف غزل گو اور سلام گو شاعر محسن نقوی کی 26 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
محسن نقوی 5 مئی 1947 کو ڈیرہ غازی خان کے محلّے سادات میں…