مولانا ہدایت الرحمان کی ایس ایس پی گوادرسے ملاقات

امیرجماعت اسلامی بلوچستان،قائد حق دو تحریک اور ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے گوادر میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں ایس ایس پی گوادر عبدالرحمان ترین سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران گوادر میں…

اوستہ محمد بنیادی سہولیات سے محروم، شہری شدید اذیت کا شکار

اوستہ محمد کے شہری دورِ جدید میں بھی گیس اور پینے کے صاف پانی جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ شدید موسم میں گیس اور صاف پانی کی عدم دستیابی نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ بلوچستان کا گرین بیلٹ اور صنعتی زون کہلانے والا یہ شہر حکومتِ…

اوستہ محمد میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ، شہری و تاجر عدم تحفظ کا شکار

اوستہ محمد شہر اور گردونواح میں اسٹریٹ کرائم میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے باعث شہری اور تاجر برادری شدید عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ گزشتہ شب واپڈا کالونی میں نامعلوم چوروں نے ایس ڈی او کیسکو کے گھر میں گھس کر موٹر کار چوری کرنے کی کوشش کی،…

حضرت پیر سخی سید صالم شاہ بخاریؒ کا تین روزہ سالانہ عرس 20 تا 22 جنوری کو منعقد ہوگا

حضرت پیر سخی سید صالم شاہ بخاریؒ کا تین روزہ سالانہ عرس 20 سے 22 جنوری 2026 تک سبی میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ عرس کا باقاعدہ آغاز مزار پر چادر پوشی سے ہوگا، جبکہ اس موقع پر درسِ قرآن، قرآن خوانی، محافلِ نعت، دودھ سبیل اور…

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکنِ صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے کوئٹہ میں سینئر صحافی…

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکنِ صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے کوئٹہ میں سینئر صحافی اور معروف تجزیہ نگار شاہد رند سے اُن کے والد کے انتقال پر تعزیت کی۔ اس موقع پر حاجی علی مدد جتک نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ…

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا گل پلازہ آتشزدگی پر اظہار افسوس

:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے گل پلازہ مارکیٹ کراچی میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کوقومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں سپیکر سردار ایاز صادق نے واقعے میں جاں بحق…

پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی اسلام آباد کے زیرِ اہتمام قومی صحت اور آبادی پالیسی (2026–2035) کے…

:پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی اسلام آباد (ایس ڈی پی آئی) کے زیرِ اہتمام قومی صحت اور آبادی پالیسی (2026–2035) خلا کو پر کرنے کی کوشش کے موضوع پر ایک اعلیٰ سطح کے پالیسی مکالمے میں انعقاد کیا گیا۔مکالمہ کے آغاز پر ایس ڈی پی آئی کے سربراہ…

سردار ایاز صادق کی قیادت میں پارلیمانی وفد 19 تا 21 جنوری کو چین کا تین روزہ سرکاری دورہ کرے گا

:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں پارلیمانی وفد 19 تا 21 جنوری 2026 کو چین کا تین روزہ سرکاری دورہ کرے گا ۔ یہ دورہ چین کی نیشنل پیپلز کانگریس (NPC) کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤ لیجی کی خصوصی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔اتوار کو…

سعودی عرب 2025 میں انسانی امداد فراہم کرنے والے ممالک کی درجہ بندی میں عالمی سطح پر دوسرے اور عرب…

:اقوام متحدہ کے فنانشل ٹریکنگ سروس کے مطابق سعودی عرب 2025 میں انسانی امداد فراہم کرنے والے ممالک کی درجہ بندی میں عالمی سطح پر دوسرے اور عرب دنیا میں پہلے نمبر پر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے یمن کیلئے دی جانے والی عالمی انسانی…

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعلی سندھ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعہ…

:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وزیرِ اعلی سندھ سیدمراد علی شاہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعہ پر اظہار افسوس کیا ہے اوروفاقی حکومت کی جانب سے ہر قسم کی معاونت فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ اتوار کو وزیراعظم آفس کے…