متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ کی امریکی ہم منصب ،سے ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ…

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے لندن میں امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات کی ۔ اردو نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات اور سٹریٹجک شراکت داری پر تبادلہ…

یو اے ای کا بحری جہاز 2 ہزار ٹن امدادی سامان لے کر لبنان پہنچ گیا

متحدہ عرب امارات کابحری جہاز 2 ہزار ٹن امدادی سامان لے کر لبنان پہنچ گیا۔ اردونیوز کے مطابق یہ اقدام قومی امدادی مہم ’’متحدہ عرب امارات لبنان کے ساتھ کھڑا ہے‘‘ کا حصہ ہے جس کا آغاز 8 اکتوبر کو عالمی ادارہ صحت، اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر…

اسلامی یونیورسٹی کرغزستان نےامام مسجد نبوی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا

:اسلامی یونیورسٹی کرغزستان کے ریکٹر عبدالشکور نرماتوف نے مسجد نبوی کے امام شیخ ڈاکٹر صالح البدر کو ان کی خدمات کے اعتراف میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا ہے۔ایس پی اے کے مطابق یونیورسٹی کے زیراہتمام تقریب میں کرغزستان کی اسلامی یونیورسٹی…

ریکوڈک مائننگ کمپنی نے ضلع چاغی کے دور دراز دیہاتوں میں 13 سالوں سے بند دو پرائمری اسکول دوبارہ کھول…

ریکوڈک مائننگ کمپنی نے ضلع چاغی کے دور دراز دیہاتوں میں 13 سالوں سے بند دو پرائمری اسکول دوبارہ کھول دیئے۔ نوکنڈی، 25 اکتوبر 2024: ریکوڈک مائننگ کمپنی(آر ڈی ایم سی) کی جانب سے ضلع چاغی کے دور دراز دیہاتوں 'بیدوک' اور 'سرزے' میں 13 سالوں…

دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ جمعہ کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد35 ہزار500 کیوسک اور اخرج 50 ہزار کیوسک ہے، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر…

وزیراعلی پنجاب سے بیلجیئم سفیر کی ملاقات،دوطرفہ باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

وزیراعلی پنجاب سےبیلجیئم کے سفیر چارلس ایڈسبالڈ وان ڈر گراچٹ ڈی رومرزوائل کی ملاقات کے دوران دوطرفہ باہمی تعاون کے فروغ اور تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر بیلجیئم کے سفیر نے وزیر اعلی پنجاب سے عوام دوست…

قومی اسمبلی اجلاس میں عطائے شہریت (ترمیمی) بل 2024ءاور پاکستان شہریت (ترمیمی) بل 2024ءپیش کر دیئے…

قومی اسمبلی اجلاس میں عطائے شہریت (ترمیمی) بل 2024ءاور پاکستان شہریت (ترمیمی) بل 2024ءپیش کر دیئے گئے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے شہریت ایکٹ 1926ءمیں مزید ترمیم کا بل عطائے شہریت (ترمیمی) بل 2024ءاور…

قومی اسمبلی ، سٹیٹ بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی سالانہ رپورٹ 24۔2023ءایوان میں پیش

قومی اسمبلی میں اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی سالانہ رپورٹ برائے سال 24۔2023ءپیش کر دی گئی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے بنک دولت پاکستان ایکٹ 1956ءکی دفعہ 39 کی ذیلی دفعہ 1 کے…