قومی اسمبلی میں گورنر سٹیٹ بنک کی سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 24۔2023ءپیش

قومی اسمبلی اجلاس میں گورنر سٹیٹ بنک کی سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 24۔2023ءپیش کر دی گئی۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے جمعہ کو قومی اسمبلی اجلاس میں سٹیٹ بنک آف پاکستان ایکٹ 1956ء کی دفعہ 39 کی ذیلی دفعہ 1 کے تحت گورنر کی سالانہ…

ٹاپ سیڈڈ کیٹرینا سینیاکوواڈبلیو ٹی اے گوانگ ژو اوپن ٹینس ویمنز سنگلز سیمی فائنل رائونڈ میں داخل

جمہوریہ چیک کی ٹینس سٹار اور ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ کیٹرینا سینیاکووا اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ڈبلیو ٹی اے گوانگ ژو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل رائونڈ میں پہنچ گئیں جبکہ امریکی ٹینس سٹار برنارڈا پیرا ویمنز…

نمل میں بصارت سے محروم کھلاڑیوں کے لئے 2 روزہ ایونٹ اختتام پذیر

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) میں بصارت سے محروم خواتین کھلاڑیوں کے لئےکھیلوں کا 2 روزہ ایونٹ اختتام پذیر ہوگیا ،جس میں گول بال اور تیر اندازی کے مقابلے شامل تھے۔ یہ ایونٹ نمل یونیورسٹی کے مرکزی کیمپس کے جمنازیم میں منعقد ہوا جس…

دبئی ڈیوٹی فری ٹینس چیمپئن شپ ، آئندہ سال 16 فروری سے شروع ہو گی

دبئی ڈیوٹی فری ٹینس چیمپئن شپ ، آئندہ سال 16 فروری سے یکم مارچ تک دبئی ڈیوٹی فری ٹینس سٹیڈیم الگارہود میں منعقد ہو گی ۔ اماراتی خبر رساں ادارے وام کے مطابق ڈبلیو ٹی اے اور اے ٹی پی چیمپئن شپ ایک دوسرے کے ساتھ چلیں گی۔ ڈبلیو ٹی اے خواتین…

ناسا کا سپیس ایکس کریو۔8 مشن بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے چار خلابازوں کو لے کر زمین پر پہنچ گیا

خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کا سپیس ایکس کریو۔8 مشن بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے چار خلابازوں کو لے کر زمین پر پہنچ گیا۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق انڈیور نامی جہاز کے ذریعے زمیں پر واپس آنے والے خلا بازو ں میں ناسا کے خلاباز میتھیو…

متحدہ عرب امارات،ڈرائیونگ کے لئےعمر کی حد کم کر کے 17 سال کر دی گئی

متحدہ عرب امارات کی حکومت نےنئے اماراتی قانون کے تحت ڈرائیونگ کے لئےعمر کی حد کم کر کے 17 سال کر دی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق حکومت نے ایکس پر جاری بیان میں ٹریفک ضوابط سے متعلق نئے وفاقی حکم نامے کا اعلان کیاجس کے تحت ڈرائیونگ کی کم از کم عمر…

سعودی وزیر اقتصادیات کی ہم منصب سے ملاقات ، اقتصادی تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال

:سعودی عرب کے وزیر اقتصادیات و منصوبہ بندی فیصل علی ابراہیم اور ازبک نائب وزیراعظم اور وزیر اقتصادیات و خزانہ جمشید خشخاروف نے عالمی بینک گروپ-انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔ ایس پی اے کے مطابق ملاقات کے دوران…

سعودی وزیر اقتصادیات کی ورلڈ بینک گروپ کی اعلی عہدیدار سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر بات چیت

:سعودی عرب کے وزیر اقتصادیات اور منصوبہ بندی فیصل علی ابراہیم نے ورلڈ بینک گروپ انڈیپنڈنٹ ایویلیوایشن گروپ کی نائب صدر اور ڈائریکٹر جنرل سبین برنابے سے ملاقات کی ہے۔ ایس پی اے کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے تعاون کے ممکنہ شعبوں کے حوالے…

سعودی عرب، چار لاکھ ریال میں عقاب کی نیلامی کا ریکارڈ

سعودی فالکنز کلب کی نیلامی میں اعلی نسل عقاب کےبچےکو ریکارڈ 4 لاکھ ریال میں خرید لیا گیا۔سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق سعودی فالکن کلب نیلامی 2024 کی جاری نیلامی میں گزشتہ روز چار عقاب(فالکن) نیلام ہوئے جن میں شاہین عقاب کا بچہ…