سعودی وزیر اقتصادیات کی ہم منصب سے ملاقات ، اقتصادی تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال

:سعودی عرب کے وزیر اقتصادیات و منصوبہ بندی فیصل علی ابراہیم اور ازبک نائب وزیراعظم اور وزیر اقتصادیات و خزانہ جمشید خشخاروف نے عالمی بینک گروپ-انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔

ایس پی اے کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے اقتصادی تعلقات اور عالمی معیشت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.