Author
Web desk
ملتان آرٹس کونسل میں خواتین کی عظمت اجاگر کرنے کیلئے تین روزہ تقریبات 14 مئی سے شروع ہوں گی
ملتان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام خواتین کی عظمت، سماجی وقار اور معاشرتی کردار کو اجاگر کرنے کیلئے تین روزہ تقریبات کا آغاز 14 مئی سے ہوگا۔ تقریبات میں پینٹنگ، ٹیبلوز اور تقریری مقابلے شامل ہوں گے جن میں طلبہ، طالبات اور عام شہری شرکت کریں گے۔…
پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی کے زیرِ اہتمام “ہم مائیں، ہم بہنیں، ہم بیٹیاں قوموں کی عزت ہم سے ہے”…
حکومتِ پنجاب اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی ویژن کے تحت پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی کے زیرِ اہتمام ’’ہم مائیں، ہم بہنیں، ہم بیٹیاں قوموں کی عزت ہم سے ہے‘‘ کے عنوان سے ایک شاندار ٹیبلو مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام…
ڈھاکا ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ کی بنا پرپاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلہ دیش کے خلاف ڈھاکا ٹیسٹ میں سلو اوورریٹ کی بنا پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق پاکستان ٹیم پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے جبکہ ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے آٹھ…
آزاد جموں و کشمیر انڈر 23 فٹ بال چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی
محکمہ سپورٹس، یوتھ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام آزاد جموں و کشمیر انڈر 23 فٹ بال چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی۔ چیمپئن شپ کا فائنل میچ مظفرآباد اور میرپور کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، جس میں مظفرآباد کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے…
چینی و امریکی صدور کی تعمیری سٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات کی نئی پوزیشننگ،ماہرین کا خراج تحسین
امریکا کے مختلف حلقوں نے چینی و امریکی صدور کے درمیان ملاقات میں تعمیری سٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات کی نئی پوزیشننگ کو سراہا ہے۔چینی میڈیا کے مطابق سابق امریکی نائب وزیر خارجہ رابرٹ ہورمٹس کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات کی نئی…
ایران خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے چین کی کسی بھی کوشش کا خیرمقدم کرے گا، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے چین کی کسی بھی کوشش کا خیرمقدم کرے گا۔ایرانی خبر رساں ادارے ’’ایران انٹرنیشنل ‘‘کے مطابق جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ صورتحال بہتر…
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری سے کارکردگی بہتر بنائی جائے گی، اسحاق ڈار
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت نجکاری سے متعلق کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں بجلی کے شعبے سے متعلق اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق کمیٹی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں آئیسکو (اسلام…
اسپیکر قومی اسمبلی کی سید حسین رضا زیدی کو گریڈ 21 میں ترقی پر مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سید حسین رضا زیدی کو گریڈ 21 میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری ترقی پانے پر خصوصی مبارکباد دی ہے۔ اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی نے سید حسین رضا زیدی کے مستقبل کی کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔سردار…
وفاقی وزیر ریلوے کا کیرج اور لوکو ورکشاپ مغلپورہ کا دورہ ، مرمت و مینوفیکچرنگ کے مختلف مراحل کا…
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے گزشتہ روز کیرج ورکشاپ اور لوکو ورکشاپ مغلپورہ کا تفصیلی دورہ کیا جہاں انہوں نے کوچز کی تیاری، مرمت اور مینوفیکچرنگ کے مختلف مراحل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر پاکستان ریلوے کے اعلیٰ افسران بھی ان کے ہمراہ…