بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈا حقائق کے منافی ہے،طلال چوہدری
وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گمراہ کن اور بے بنیاد پروپیگنڈے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر زیر گردش دعوےتصدیق شدہ طبی حقائق کے منافی ہیں۔ جمعہ کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم…