آسٹریلیا میں متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں ، 2 خواتین ہلاک،7 افراد زخمی

:آسٹریلیا کی ریاست سائوتھ آسٹریلیا میں متعدد گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں 2 خواتین ہلاک اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق سائوتھ آسٹریلیا کی پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ حادثہ گزشتہ رات کوریاست کے دارالحکومت ایڈیلیڈ سے…

متحدہ عرب امارات میں سائبر سیکیورٹی ڈرل کا کامیاب انعقاد

:متحدہ عرب امارات میں سائبر سیکیورٹی ڈرل کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔یو اے ای کے خبررساں ادارے وام کے مطابق سائبر سیکیورٹی کونسل اور امرسیو لیبز نے’’ دبئی سائبر ڈرل ‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کیا ہے جس نے اہم قومی انفراسٹرکچر (سی این آئی )…

متحدہ عرب امارات کا غزہ میں صحت، پانی اور ریلیف کا ’’الفارس الشھم -3‘‘آپریشن جانفشانی سے جاری

:متحدہ عرب امارات کا غزہ میں صحت، پانی اور ریلیف کا ’’الفارس الشھم -3‘‘آپریشن جاری ہے ۔خبر رساں ادارے وام کے مطابق متحدہ عرب امارات نے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی ہدایت پر متحدہ عرب امارات نے ایک تزویراتی اقدام کے طور پر گزشتہ سال متحدہ…

متحدہ عرب امارات،بینکنگ سیکٹر سرمائے اور ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

:متحدہ عرب امارات کے بینکنگ سیکٹر سرمائے اور ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔خبر رساں ادارے وام (ایمریٹس نیوز ایجنسی)کے مطابق متحدہ عرب امارات کے بینکنگ سیکٹر نے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ جولائی 2024 تک، متحدہ عرب امارات میں…

کیمرون نوری کا اے ٹی پی موزیل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز ،دوسرے رائونڈ میں داخل

:انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار کیمرون نوری اے ٹی پی موزیل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے۔ 29 سالہ برطانوی ٹینس سٹارکیمرون نوری نے جولائی 2024 کے بعد یہ پہلی اے ٹی پی ٹور پر…

پاکستان کے محمدآصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

:پاکستان کے محمدآصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔ منگل کو دوحہ قطر میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے محمد آصف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای )کے محمد شہاب کو 1-4 سے ہرا کر سیمی فائنل…

پاکستان بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار کا ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے دوران جبوتی کا دورہ ،…

:پاکستان بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار کا ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے دوران جبوتی کا دورہ کیا جہاں پر جبوتی بحریہ کے حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا استقبال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈنگ آفیسر پی این ایس ذوالفقار کی میزبان بحری…

پاکستان بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار کا ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے دوران جبوتی کا دورہ ،…

:پاکستان بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار کا ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے دوران جبوتی کا دورہ کیا جہاں پر جبوتی بحریہ کے حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا استقبال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈنگ آفیسر پی این ایس ذوالفقار کی میزبان بحری…

صاحبزادہ حامد رضا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے چیئرمین منتخب

:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے چیئرمین کے انتخاب کیلئے کمیٹی کا اجلاس منگل کو یہاں پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صاحبزادہ حامد رضا کو قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا متفقہ طور پر چیئرمین منتخب کیا گیا۔ ممبر…

سرینہ چوک اور ایف نائن منصوبہ اسلام آباد اور گردونواح کی خوشحالی و ترقی کے منصوبوں کا آغاز ہے، اسلام…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سرینہ چوک منصوبہ 2 ماہ اور ایف نائن منصوبہ 3 ماہ میں مکمل کرنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اسلام آباد اور گردونواح کی خوشحالی و ترقی کے منصوبوں کا آغاز ہے، ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر نائب وزیراعظم، وزیر…