وزیر اعلی مریم نواز کی تیسری بار عالمی سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پرمحمد آصف کو مبارکباد

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے تیسری بار عالمی سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر قومی کیوئسٹ محمد آصف کو مبارکباد دی ہے ۔ بدھ کو جاری اپنے ایک تہنیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ محمد آصف نے قطر میں سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا…

پاکستان مسلم لیگ ن ملک میں قانون کی بالادستی جمہوریت کے استحکام پر یقین رکھتی ہے، صوبائی وزیر سردار…

:صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے واضح کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن اور اس کی قیادت ملک میں قانون کی بالادستی جمہوریت کے استحکام ، انصاف و شفافیت کے فروغ اور حقدار کو حق کی فراہمی پر یقین رکھتی ہے ہم بلوچستان میں ایسے نظام کے خواہاں…

آئی ٹی اور ڈیٹا کا پائیدار اقتصادی ترقی میں اہم کردار ہے، وزارت آئی ٹی ڈیجیٹل منتقلی کیلئے پرعزم ہے،…

:وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیٹا کا پائیدار سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ہے، آئی ٹی کے ذریعے آبی وسائل، کلائمیٹ پیٹرن اور زرعی ضروریات کے بارے میں درست اورحقیقت پر…

پارلیمانی رپورٹرز اسلام آباد کا وفد خیرپور پہنچ گیا ، گمس اسپتال کا دوره کیا

:پارلیمانی رپورٹرز اسلام آباد کا نمائندہ وفد خیرپور پہنچ گیا ، گمس ہسپتال کا دوره کیا ۔بدھ کو پارلیمانی رپورٹرس کا ایک نمائندہ وفد خیرپور پہنچا ۔ وفد نے پیر عبدالقادر شاہ جیلانی انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (گمس ہسپتال) کا دورہ کیا ، دورے کے…

صوبائی وزیر خیبرپختونخوا سید فخرجہان نے حلف اٹھا لیا، گورنر فیصل کریم کنڈی نے حلف لیا

:گورنرہاؤس پشاورمیں صوبائی وزیرکی تقریب حلف برداری تقریب منعقد ہوئی،گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سید فخرجہان سے بحیثیت صوبائی وزیرکےعہدے کا حلف لیا ، تقریب حلف برداری میں وزیراعلیٰ سردارعلی امین خان گنڈاپوربھی شریک…

رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع ہو گا،انتظامات مکمل

:رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ کل 7نومبر بروز جمعرات سے شروع ہو گا۔ترجمان کے مطابق رائے ونڈ عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ 10 نومبر کو اختتام پذیر ہوگا ،دوسرے مرحلے میں فیصل آباد ،سوات ، ڈیرہ اسماعیل خان اور کراچی ڈویژن کے احباب…

’دنگل‘ کی اداکارہ فاطمہ ثنا کا خطرناک بیماری میں مبتلا رہنے کا انکشاف

بالی وڈ کی کامیاب فلم ’دنگل‘ کی اداکارہ فاطمہ ثنا نے مرگی میں مبتلا رہنے کا انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران فاطمہ ثنا نے انکشاف کیا کہ’مجھے فلم دنگل کے دوران مرگی کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد میں اتنی خوفزدہ ہوگئی…

بالی وڈ اداکار متھن چکرورتی کی پہلی بیوی چل بسیں

بالی وڈ کے سینئر اداکار اور سیاستدان متھن چکرورتی کی پہلی بیوی ہلینا لیوک 68 برس کی عمر میں امریکا میں انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق متھن کے قریبی ذرائع کا بتانا ہے کہ اداکار کی سابقہ اہلیہ کافی عرصہ سے بیمار تھیں۔ متھن اور…

سعودی عرب، فالکن کلب کے تحت نیلامی میں تین باز 4 لاکھ 12 ہزار ریال میں فروخت

:سعودی شہر ملہم میں فالکن کلب کے تحت دارالحکومت ریاض میں منعقد نیلامی میں تین باز 4 لاکھ 12 ہزار ریال میں فروخت ہوئے ہیں۔اردو نیوز کے مطابق پہلا باز 76 ہزار ریال میں فروخت ہوا ہے۔دوسراباز ایک لاکھ 35 ہزار ریال میں اور تیسرا باز دو لاکھ ایک…