پاکستان کی قیادت کے خواہشمند لوگوں کے اپنے فیصلے بھی اورلوگ کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ‏ ایسے لوگ پاکستان کی قیادت کےخواہشمند ہیں جن کے اپنے فیصلے بھی اورلوگ کرتے ہیں۔ وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اوربلاول بھٹو نے الیکشن…

سوشل میڈیا صارفین کا نگار جوہر کے کردار کیلئے ماہرہ خان کو کاسٹ کرنے پر اعتراض

راچی: سوشل میڈیا صارفین نے پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر بننے والی فلم میں ماہرہ خان کو مرکزی کردار کے لیے کاسٹ کرنے پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ انڈسٹری میں اور بھی اداکارائیں تھیں جنہیں کاسٹ کیا جاسکتا…

بیس سالہ جنگ کا خاتمہ: افغانستان سے امریکی انخلا مکمل ، طالبان کا جشن

امریکا نے افغانستان سے اپنا فوجی انخلا ڈیڈ لائن سے قبل ہی مکمل کرلیا ہے ۔ امریکا نے افغانستان سے انخلا ڈیڈلائن سے قبل ہی مکمل کر لیا اور وہاں موجود آخری امریکی فوجی بھی رات 12 بجے سے پہلے ہی کابل ائیرپورٹ سے روانہ ہو گئے۔ کابل سے…

مستونگ کے علاقے میں سی ٹی ڈی کا آپریش گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے

مستونگ کے علاقے میں سی ٹی ڈی کا آپریش گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اسی دوران دہشتگردوں فائرنگ شروع کردی کیمپ میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق…

گلگت ایئرپورٹ پر کھڑا ناکارہ جہاز 83 لاکھ روپے میں فروخت

کراچی: پی آئی اے انتظامیہ نے گلگت ایئر پورٹ پر کھڑے ناکارہ اے ٹی آر طیارے کو 83 لاکھ روپے میں نیلام کردیا ہے۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق پی آئی اے کا ناکارہ اے ٹی آر طیارہ 83 لاکھ روپے میں فروخت کیا گیا ہے، 4 ہزار کلوگرام وزنی اس…

ذخائر کی دریافت ہونے اور اس سلسلے میں کام کی پیش رفت کا پہلا جائزہ اجلاس منعقد

کراچی ۔وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی زیرصدارت پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے افس میں صوبے بلوچستان میں توانائی کی موجودہ صورتحال اور بالخصوص قلات(مور گند شیخٹری( کے علاقے میں حالیہ گیس کے ذخائر کی دریافت ہونے اور اس سلسلے میں کام کی…

شبلی فراز نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو سیاسی موت قرار دیدیا

پشاور: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو سیاسی موت قرار دیدیا۔ خیبرپختونخوا چیمبر آف کامرس کے دورے کے موقع پر بجلی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے سوال پر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے…

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان آج بھی برقرار رہا۔ انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 34 پیسے اضافے سے 165 روپے 96 پیسے پر بند ہوئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے اضافے سے 166…

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 350 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 350 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ گیارہ ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 300 روپے اضافے سے 95…