طالبان کی ’بغیر اجازت‘ امریکی ڈرون حملے پر تنقید، پینٹاگون کا ’شہریوں کی ہلاکت‘ کی تحقیقات کا اعلان

گذشتہ روز کابل میں امریکی افواج نے دعویٰ کیا کہ انھوں نے دولت اسلامیہ کے ممکنہ خود کش حملہ آور کو نشانہ بنایا تاہم طالبان نے اس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کسی دوسرے ملک کی حدود میں اطلاع دیے بغیر ایسے حملے کرنا غیر قانونی ہے۔ دوسری جانب…

ڈائریکٹر ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ایکسپو اور کور کمیٹی کی جانب سے دبئی ایکسپو پر تفصیلی…

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت دبئی میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی ایکسپو کی تیاریوں پر پیشرفت سے متعلق اجلاس اجلاس میں صوبائی وزیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ، وزیراعلی کے پرنسپل سیکرٹری اسفندیار کاکڑ، ڈی جی ٹریڈ ڈویلپمنٹ…

پی آئی اے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کیلئے افغانستان سے اجازت کی منتظر

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے افغانستان میں کابل، مزار شریف سمیت دوسرے شہروں کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کے لیے افغان حکام کی اجازت تک فلائٹ آپریشن روک دیا۔ پی آئی اے واحد کمرشل ایئرلائن ہے جس نے طالبان کے کنٹرول کے…

مربوط افغان حکومت کیلیے پاکستان کے پس پردہ رابطے

کراچی: افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد بدلتی ہوئی صورتحال کے بعد وفاق کسی بھی حتمی پالیسی کوا ختیار کرنے کے حوالے سے اعلی سطح پر عالمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام پہلوں کا جائزہ لے رہا ہے جب کہ اس حوالے سے یہ جائزہ لیا جارہا ہے کہ…

طورخم پر امیگریشن کے متعدد مراحل افغان شہریوں کیلئے دردِ سر بن گئے

خیبر: افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد مایوس افغان جو اپنے ملک میں جلد اور ہموار واپسی کے خواہاں ہیں، اب ان کو امیگریشن کے عمل کے کئی مراحل کا سامنا ہے جو طورخم بارڈر پر کم از کم تین مختلف محکموں کے زیر انتظام ہیں۔ سرکاری ذرائع نے…

ابرار الحق کا پرانے اور نئے دور کی ماؤں سے متعلق بیان، نئی بحث چھڑ گئی

معروف گلوکار اور پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق کی جانب سے نئے دور کی ماؤں کی تربیت کے انداز کو تنقید کا نشانہ بنانے پر سوشل میڈیا پر ایک بحث چھڑ گئی۔ حال ہی میں اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ابرار الحق نے کہا تھا کہ 'جب ہم…

افغانستان سے دہشتگردوں کا پاک فوج کی چوکی پر حملہ، 2 جوان شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں افغان باڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں کی پاک فوج کی چوکی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کی فائرنگ کا مؤثر جواب…

۔بلوچستان عوامی پارٹی سے میر ظفر قمبرانی سمیت سینکڑوں کارکنوں نے استعفی دے دیا

بلوچستان عوامی پارٹی کی مرکزی جنرل کونسل کے رکن میر ظفر قمبرانی نے کونسل کے 13ممبران،17یونٹ صدرو جنرل سیکرٹریزاور سینکڑوں کارکنوں کے ہمراہ پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی پر چند افراد کا قبضہ ہے مزید غیر…

وزیر داخلہ ضیاء لانگو مظاہرین سے مذکرات کیلئے زیارت کراس پہنچ گئے

کوئٹہ. وزیر داخلہ ضیاء لانگو مظاہرین سے مذکرات کیلئے زیارت کراس پہنچ گئے وزیرداخلہ ضیاء لانگوکے ہمراہ صوبائی وزراء بھی موجود مذکرات میں رکن اسمبلی و صدر اے این پی اصغراچکزئی بھی شامل صوبائی وزیر میٹھا خان بھی مظاہرین سے مذکرات میں…